6 جون 2019 کو ایک لڑی میں محترم زیرک صاحب نے محترم سید شہزاد ناصر صاحب اپنی اسلام اباد آمد کا تذکرہ اور ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔ جس کے بعد شاہ صاحب نے مجھ سے رابطہ کیا اور باضابطہ اہتمام کرنے کا حکم دیا۔ اور شاہ صاحب کا حکم ٹالنا میرے لیے کسی صورت ممکن نہ تھا۔ لہٰذا فوری طور پر اس لڑی کا...