مجھے اس مسئلہ کا سامنا دادا کی غزلیات کی فہرست مرتب کرنے میں ہوا تھا۔ اس وقت یہی خیال آیا تھا کہ کم از کم نئی لڑی بناتے ہوئے ڈرافٹ محفوط کرنے کی سہولت ہونی چاہیے، اور جب بندہ کام مکمل کر لے تو پبلش کر دے۔
ٹیکسٹ ایڈیٹر میں ڈرافٹ چند دن تک محفوظ رہتا ہے، مگر مستقل نہیں۔ لہٰذا اس کے بعد سے گوگل کیپ...