نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    منتظم اتنا قریب رہتے ہیں کہ روانہ شاید سب سے آخر میں ہی ہوں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بالآخر راہول آؤٹ
  3. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کوہلی کے حوالے سے پاکستان کی خاص پلاننگ۔ باری ہی نہیں آنے دی جائے گی۔
  4. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ورلڈکپ میچز میں انڈیا کی پاکستان کے خلاف سب سے بڑی اوپننگ پارٹنرشپ
  5. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ بات کسی حد تک خوش آئند ہے کہ 15 اوورز کے بعد بھی رن ریٹ 6 سے کم ہے۔ البتہ وکٹس کا نہ گرنا کسی بھی وقت رن ریٹ بڑھا سکتا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    شاداب کے آنے سے پاکستانیوں کے چہرے کی شادابی مزید غائب۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اگر نام لے کر ریلو کٹوں کی نشاندہی کر دی جاتی تو مناسب رہتا۔ تفنن برطرف سیلیکشن کمیٹی کی سیلیکٹ کی ہوئی ٹیم پر ایسا تبصرہ بنیادی طور پر ٹیم مینیجمنٹ پر عدم اعتماد کا اظہار اور سیلیکٹڈ کھلاڑیوں کا حوصلہ پست کرنے کے مترادف ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پاکستانی ٹیم کی جانب سے پہلا جھٹکا پاکستانیوں کے دل کو۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کام شروع ہو گیا ہے
  10. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    عموماً ایسا نہیں ہوتا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    عموماً پاکستان کے خلاف انڈیا کا آغاز کافی جارحانہ ہوا کرتا ہے۔ آج کچھ بجھا بجھا سا ہوا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میچ ہونے کا امکان ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ہوتے ہوتے رہ گئی۔ عنقریب دوبارہ ملاقات کا امکان موجود ہے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    شاداب اور عماد ٹیم میں شامل آصف، شاہین باہر
  15. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    آپ پہنچیں، باقی کی خیر ہے۔ کم از کم مجھ سے تو ملاقات ہو ہی جائے گی۔ :D
  16. محمد تابش صدیقی

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    ایک بوگی کے دونوں جانب دروازے ہوتے ہیں، ایک داخلی اور ایک خارجی۔ اور پاکستانی دونوں دروازے دونوں مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
Top