نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اوہ، آپ کا مراسلہ رہ گیا۔ :) پیشگی اطلاع بے شک نہ دیجیے۔ شرکت ضرور کیجیے گا۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    جی صاحبان۔ پروگرام فائنل ہو گیا ہے۔ اپنی شرکت سے آگاہ فرمائیے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    سید شہزاد ناصر صاحب، امجد میانداد بھائی، زیرک بھائی، ابن توقیر بھائی، آپ اور میں تو فائنل ہی سمجھیں۔ کچھ خاموش شراکتیں بھی ممکن ہو سکتی ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    حتمی پروگرام تقریبِ ملاقات اسلام آباد 16 جون 2019ء بروز اتوار، شام ساڑھے سات بمقام: بالا تکہ ہاؤس، نیشنل پولیس فاؤنڈیشن، اسلام آباد لوکیشن
  5. محمد تابش صدیقی

    کتب خانے نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر

    فہد اشرف بھائی بھی دلچسپی رکھتے ہیں شاید۔
  6. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    بہترین ہو گیا پھر تو۔ بعد از مغرب یعنی ساڑھے سات بجے شام کا وقت فائنل۔
  7. محمد تابش صدیقی

    کتب خانے نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر

    2021ء میں مولانا غلام رسول مہر کی وفات کو 50 سال مکمل ہو جائیں گے۔ یعنی دوسرے لفظوں میں ان کا تخلیقی کام کاپی رائٹ سے آزاد ہو جائے گا۔ اور تیسرے لفظوں میں یہ کہ خواہشمند حضرات نوائے سروش اور مطالیبِ کلامِ اقبال کو ابھی ٹائپ کرنا شروع کر دیں تو 2021 تک ٹائپنگ مکمل ہو ہی جائے گی۔ اور چوتھے لفظوں...
  8. محمد تابش صدیقی

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    یہاں تو اوپن ہو رہا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    فلسفی بھائی کو بھی کچھ آرام کرنے دیں۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں ریختہ کے سوا :)
  10. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    چلیں حسن محمود جماعتی بھائی کے جواب تک اسے ہی فائنل سمجھیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    ہمارے ایک سابق ائرفورس آفیسر ٹیچر تھے۔ وہ انگریزی یا اردو دونوں میں سے کسی ایک زبان میں لیکچر شروع کرتے اور اختتام پنجابی پر ہوتا۔ کہا کرتے تھے کہ مجھے یاد دلا دیا کرو۔ مگر ہم کہتے تھے کہ سر آپ کے پنجابی لیکچر کا اپنا مزا ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    مرعوبیت موجود ہے، مگر شاید گاؤں دیہات میں اتنی شدت نہیں، جتنی آپ بیان کر رہے ہیں۔ بلکہ میرے مشاہدہ میں یہ مرعوبیت گاؤں دیہات کی نسبت شہر میں زیادہ ہے۔ گاؤں دیہات میں اب بھی مقامی زبانوں کا استعمال اور عزت موجود ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    وزیراعظم کا 10 سالہ کرپشن کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان

    بات 30 سال سے 10 سال پر کیوں پہنچ گئی؟ یا شاید 10 سے پہلے مشرف دور کا جائزہ لینا اختیار میں نہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    یا پھر دور سے آنے والے احباب کی آسانی کے لیے 2 بجے کا وقت۔ مذکورہ مقام پر ہال کی سہولت موجود ہے۔ دور سے آنے والے احباب اگر شام والے وقت میں آ سکیں تو وہی بہتر ہے، ورنہ پھر دوپہر کر لیتے ہیں۔ ابن توقیر بھائی اور حسن محمود جماعتی بھائی کی رائے بالخصوص درکار۔
  15. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    موسم کی مناسبت سے شام کا وقت بہتر رہے گا۔ بعد از مغرب۔ شام ساڑھے سات
  16. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کوئی رابطہ نہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    وہ یاز بھائی کے ساتھ چھٹیوں پر ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مگر اس بار باقی ٹیمز پلان کے مطابق نہیں کھیل رہیں۔ چوتھا پانچواں ہارنے کے بعد اگر مگر کی گنجائش ہی نہیں بچے گی۔
Top