نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ان کو امید تھی کہ عامر اور شاہین بھی حسن اور وہاب کی طرح کچھ ٹلے مار لیں گے۔ میرے سے تو ہونا نہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میچ ختم اچھا میچ مگر غلطیاں واضح ہیں
  3. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ویسے تو کپتان صاحب بھی بیٹسمین ہیں، مگر یہ توقع خود ان کو بھی اپنے آپ سے نہیں ہے کہ یہاں سے میچ جتوا سکیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    وہ ہوتے تو میرا مراسلہ غالباً یوں ہوتا۔ ساتواں بھی واپس
  5. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    کوشش ضرور کریں، ورنہ ایک اور ملاقات بھی رکھی جا سکتی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ابھی تک جو بات ہوئی، لوگ ویک اینڈ پر ہی آ سکتے ہیں۔ ویک ڈیز میں عموماً لوگ دفاتر سے لیٹ فارغ ہوتے ہیں یا گھر پہنچتے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بسم اللہ ہو گئی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    فیض آباد سے آدھا گھنٹہ زیادہ تر افراد اس جانب ہی رہتے ہیں۔ یہ بحریہ ٹاؤن کے پاس ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ابھی تک جو رائے بنی ہے، اس کے مطابق 16 جون بروز اتوار، بمقام اقبال تکہ ہاؤس، نیشنل پولیس فاؤنڈیشن، اسلام آباد لوکیشن
  10. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    شاباش عامر لیکن بیٹسمین کے لیے مشکل ٹاسک باقی باؤلرز چنے بیچنے آئے تھے اور فیلڈرز کبوتر پکڑنے
  11. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    وہاب کی جگہ شاہین
Top