نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ابھی معلوم ہوا کہ 92 میں بھی زرداری جیل میں تھا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف فے کاف

    آپ دورہ پڑنے کے حوالے سے مواد تلاش کر رہے تھے؟ :p
  3. محمد تابش صدیقی

    غزل: آرزوؤں کا شجر اک ہم کو بونا چاہیے ٭ تابش

    تمام احباب کی محبتوں اور شفقتوں پر سپاس گزار ہوں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور یہ موسم کی پیشگوئی کے مطابق ورلڈکپ کا شیڈول نہیں بنا سکتے۔ ہونہہ
  5. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    وارنر واپسی کے بعد ابھی تک اپنی گیم سیٹ نہیں کر پایا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    غزل: آرزوؤں کا شجر اک ہم کو بونا چاہیے ٭ تابش

    ایک کاوش احباب کی نذر: آرزوؤں کا شجر اک ہم کو بونا چاہیے زندہ رہنے کے لیے اب کچھ تو ہونا چاہیے ضبطِ پیہم سے کہیں پتھر نہ ہو جائے یہ دل صبر اچھی شے ہے لیکن غم پہ رونا چاہیے مستعد رہنا ہے گر، لازم ہے عجلت سے گریز لمبی راہوں کے مسافر کو بھی سونا چاہیے ہر کس و ناکس کو اپنے دل میں دیتا ہے مقام مجھ...
  7. محمد تابش صدیقی

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    اس وقت ایک ریل انھیں پتھروں سے بھری آ رہی تھی۔ تو ہمیں گائیڈ نے بتایا کہ یہ سرخ نمک ہے، جو سیدھا باہر جاتا ہے، پاکستان میں نہیں ملتا۔ اور ہم نے بہت عقیدت کے ساتھ ایک ایک پتھر وصول کیا تھا۔ :LOL:
  8. محمد تابش صدیقی

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    1998 میں سکول کے ٹرپ سے واپسی پر گلابی نمک کا ایک پتھر لیتا آیا تھا، جو پیس پیس کر استعمال کیا۔ معلوم ہوتا تو اچھا خاصہ بزنس ہو سکتا تھا۔ :-(
  9. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آسٹریلوی بیٹنگ لائن 8ویں 7ویں نمبر تک ہے، اور اکثر جارحانہ مزاج بیٹسمین ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں
  11. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    یہ تو شعر ہو گیا میری ہڈی بھی میری طرح ڈھیٹ ہے اتنی آسانی سے ہار مانے نہیں
  12. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    آپ کے بھیا تو پھر پہنچ جائیں شاید، مگر آپ آ سکیں گے ان کے ساتھ؟
  13. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    پھر تو برادر زیرک کی ان پٹ اہم ہے۔ کہ ان کے لیے کون سا دن مناسب رہے گا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اگر آپ یہاں آئے ہوئے ہیں تو آپ کے لیے خصوصی دعوت ہے۔ :)
Top