نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ایسا نہ ہو کہ اسلام آباد کی طے شدہ تاریخ پر کراچی والے احباب طے شدہ جگہ پہنچ کر ملاقات کے آثار ڈھونڈ رہے ہوں، اور وائس ورسا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ایک بھائی نے اندیشہ ظاہر کیا تھا اور بہت سے احباب وقت پر معذرت کرتے نظر آتے ہیں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    یہ تو افراد کی رہائش کے مطابق ہی معلوم ہو سکتا ہے کہ کہاں پہنچنا سب کے لیے آسان ہو گا۔ اگر زیادہ افراد فیض آباد سے سیکٹرز والی جانب رہتی ہے تو ایف نائن پارک پر اکٹھا ہوا جا سکتا ہے۔ اور اگر زیادہ تعداد سوسائٹیز کی جانب رہتی ہے تو بحریہ منی گالف کلب ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ کوئی جگہ کسی کے ذہن میں...
  4. محمد تابش صدیقی

    کیا میڈیافائر پاکستان میں بند ہو گئی؟

    ہو سکتا ہے کہ صرف کسی ایک آئی ایس پی نے بند کی ہو۔ وارد پر تو اوپن ہے۔ آپ کا آئی ایس پی کون سا ہے؟
  5. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرا ٹیکس ڈبل سے بڑھ گیا ہے۔ اور دوسری طرف نان فائلرز کو چھوٹ دی گئی ہے۔ جس کمپنی میں ہوں، یہ بیلجیئم بیسڈ ہے۔ یہاں پہلے سے جو افراد پاکستان آفس میں ہیں، وہ ٹیکس نہیں دیتے۔ میں نے جب جوائن کیا تو فنانس ڈیپارٹمنٹ سے کہہ کر اپنا ٹیکس کٹوایا۔ اور جو افراد ٹیکس نہیں دیتے وہ تمام کے تمام پی ٹی آئی...
  6. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جس نے میچ وننگ پرفارمنس دی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ویسے ٹکٹ لے کر بارش دیکھنے کا اپنا ہی مزا ہو گا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    چار سال پرانی تحریر۔ حکومتیں بدل جائیں گی، منظر نہیں بدلے گا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے: وزیراعظم

    اس خبر کے ساتھ یہ لائن مزا دوبالا کر گئی۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    سید شہزاد ناصر صاحب ذرا زیرک بھائی سے دن تو کنفرم کروائیں۔ تاکہ معاملہ آگے بڑھے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    لیکن عباس بھائی کی پروفائل تو جرمنی بتا رہی ہے
  12. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ارے۔ یہ میں نے اب نوٹ کیا، کہ آپ کا جھنڈا تبدیل ہو چکا ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: دھوکے بازی کا شجر اب مجھ کو بونا چاہیے

    بہت خوب۔ مزیدار شوہروں کی مظلومیت سے پاک پیروڈی لکھنے پر الگ مبارکباد۔ :P
  14. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    آپا جیسنڈا سے آپ کی ناراضگی چل رہی ہے؟
Top