جواب تھوڑا تفصیل طلب ہے کہ اس کی مختلف صورتیں ہیں۔
ایک صورت تو رانا بھائی نے بتائی ہے، اور یہ بہت عام ہے۔ کہ دفتر آ کر ہی کام کرنا ہوتا ہے، مگر کسی کی مجبوری کی صورت میں اسے گھر سے کام کی اجازت ہوتی ہے۔
کچھ کمپنیز ایسی ہوتی ہیں کہ اگر کوئی بوجوہ مستقلاً گھر سے کام کرنا چاہ رہا ہو, تو اس کی بھی...