نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سوشل میڈیا اور ہمارا اخلاقی کردار

    پی ٹی آئی ٹیم کے چلائے ہوئے آج کے 4 ٹرینڈ اس دن سے بھی زیادہ اخلاق باختہ تھے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    محفل چائے خانہ

    اجی، سیکھا ہی سیکھنے والوں سے جاتا ہے، صرف سِکھانے والوں سے کم ہی کوئی سیکھتا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    گرچہ کہ پراثر نہیں

    بہت عمدہ۔ پوری غزل ہی لاجواب
  4. محمد تابش صدیقی

    محفل چائے خانہ

    اردو میڈیم فیڈرل گورنمنٹ سکول تھا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    محفل چائے خانہ

    جی یہ ان طالب علموں میں سے ہیں جو دل لگا کر پڑھتے ہیں، اور ہر کلاس 2،3 سال محنت سے پڑھ کر پاس کرتے ہیں۔ ایک موصوف آج بھی یاد ہیں، جو میرے سب سے بڑے بھائی کے ساتھ پانچویں کلاس میں آئے۔ اگلے سال دوسرے بھائی کے ساتھ بھی پانچویں پڑھی، اور ایک سال چھوڑ کر اگلے سال جب میں پانچویں میں پہنچا تو ان کا ہم...
  6. محمد تابش صدیقی

    متحدہ عرب امارات: خاتون 27 برس بعد معجزانہ طور پر کومے سے بیدار

    متحدہ عرب امارات: خاتون 27 برس بعد معجزانہ طور پر کومے سے بیدار Image copyrightSCIENCE PHOTO LIBRARY متحدہ عرب امارات میں سنہ 1991 میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کومے میں جانے والی خاتون معجزانہ طور پر 27 سال بعد ہوش میں آ گئی ہیں۔ منیرہ عبداللہ حادثے کے وقت 32 برس کی تھیں۔ وہ اپنے بیٹے عمر...
  7. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    کنوارے
  8. محمد تابش صدیقی

    سوشل میڈیا اور ہمارا اخلاقی کردار

    یہ ضرور ہے کہ ایک بڑا حصہ تحریک انصاف کا ہے، مگر اب کوئی پارٹی اس اخلاقی بحران سے مبرا نہیں ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سوشل میڈیا اور ہمارا اخلاقی کردار

    یہ آٹھ دس سالوں کا قصہ ہے کوئی چار دنوں کی بات نہیں۔ اسی وجہ سے ٹوئٹر سے دل اچاٹ ہوا، اور سوشل میڈیا پر سیاسی مباحث سے دوری اختیار کی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تعارف بس دو منٹ

    و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
  11. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح - لے کر گئے تھے مجھ سے جو اس دل کا کیا ہوا؟

    یادش بخیر، آپ تو استادوں کے استاد ہوا کرتے تھے۔ :) یہ بھی
  12. محمد تابش صدیقی

    خوبی مری یہی تھی کہ اہل خطا تھا میں --غزل (مفتی تقی عثمانی)

    لاجواب غزل محترم مفتی صاحب کی۔ اللہ تعالیٰ ایمان و صحت سے بھرپور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین۔ پوری غزل ہی خوب ہے، یہ دو اشعار تو دل میں اتر گئے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    شاید میں کچھ کر سکتا تھا - منیب الف

    آپ نے کس موجو کا نام سنا ہے؟ انھوں نے تو غالباً موجوں کو مخاطب کیا ہے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    یارو کوئی نشتر، کوئی مرہم کہ چلا میں ( از قلم نیرنگ خیال)

    سوچ ہی رہا تھا کہ کچھ نہ کچھ تو کوشش کرنی چاہیے۔ دفتر سے واپس آیا۔ تو روزانہ کی طرح صرف شربت کے ایک گلاس کے بجائے چپس بھی بنا رکھے تھے بیگم نے۔ اب بیگم کا دل تو نہیں توڑا جا سکتا تھا، میری پہلے ہی ایک دو ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ویسے تو آپ لوگ اب تک یہ پڑھ چکے ہوں گے۔ پھر بھی پوسٹ کر رہا ہوں، تاکہ اگر نظر سے نہ گزرا ہو تو دیکھ لیں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    یارو کوئی نشتر، کوئی مرہم کہ چلا میں ( از قلم نیرنگ خیال)

    اچھا چھوڑیں، تجربہ کی روشنی میں یہ بتائیں کہ ڈائٹنگ کیسے کی جاتی ہے۔ کل ہی غلطی سے دوبارہ وزن کر بیٹھا ہوں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر وزراء سے قلمدان واپس لے لیے

    فواد چوہدری کو سنا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپا گیا ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    تاسف ڈاکٹر جمیل جالبی انتقال فرما گئے۔

    ممتاز محقق و دانشور سابق شیخ الجامعہ کراچی، سابق وائس چانسلر جامعہ کراچی ،متولی وخازن انجمن ترقی اردو پاکستان اور متعدد کتابوں کے مصنف و مترجم پروفیسر ڈاکٹر جمیل جالبی اب ہم میں نہیں رہے۔ ڈاکٹر جمیل جالبی کو ان کی علمی و ادبی خدمات کے اعتراف میں 1964ء، 1973ء، 1974ء اور 1975ء میں داؤد ادبی انعام،...
Top