نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    یہ رونا دھونا پی ٹی آئی کے انتخابات سے قبل بلنگ بانگ دعووں کا ہے۔ ماضی کے کرتوت کا رونا پرانا طرزِ عمل ہے۔ اس حکومت سے لوگ کچھ نئے کی توقعات رکھے ہوئے تھے۔ انھی کے دعووں کی وجہ سے۔ اگر یہی کہنا تھا کہ پچھلی حکومت کا گند ہم سے صاف نہ ہو پائے گا تو الیکشن مہم میں کہہ دیتے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    پھر یہ رونا رونے کا جواز نہیں بنتا کہ سابقہ یہ تو سابقہ وہ۔ اگر سب کچھ سمجھ کر دعوے کیے تھے تو دعوں کو عمل سے سچ ثابت کریں۔ پچھلے جیسے تھے وہ سب جانتے ہیں۔ اس سبق کو دہرانا بند کیا جائے۔اور کچھ کر کے دکھایا جائے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    پہلی بات سے کسی حد تک اتفاق، البتہ دوسری سے کے پہلے حصہ سے اختلاف کی جسارت کروں گا۔ نا آشنا کم از کم نہیں تھے، البتہ وزیر اعظم بننے کی جلدی ضرور تھی۔ یہ بات بڑی شد و مد سے کہی گئی کہ ٹیم جیسی بھی ہو اوپر سے لیڈر سب کو ٹھیک کر دے گا۔ اسد عمر کو شوپیس کے طور پر پیش کرنے کا مقصد ہی یہ تھا کہ تمام...
  4. محمد تابش صدیقی

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    ہائے بیچارہ۔ ان تمام عوام کا قصور ہے، جنھوں نے اس شریف آدمی کو ووٹ دے کر پھنسا دیا ہے۔ الیکشن سے پہلے واضح کر دیتے کہ یہ اور یہ کام ہم سے پانچ سالوں میں نہیں ہونے کا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    شادی کے لئے سجی ہوئی گاڑیاں

    اس طرح پھول ایک شادی کی گاڑیوں پر چڑھائے جاتے ہیں اور ایک قبروں پر۔
  6. محمد تابش صدیقی

    انسان، وقت اور کچھ شاعری

    بہت عمدہ تحریر۔ اور موضوع کی مناسبت سے دادا کا ایک شعر برق وَش آیا گیا دورِ شباب اور انساں ہاتھ ملتا ہی رہا
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    انگلینڈ 12 رنز سے فتحیاب۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

    اچھا میچ رہا۔ آصف ایک اوور اور رک جاتا تو میچ اپنا تھا۔ :P
  9. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں اسی طرح کھایا جاتا ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

    چلو برادر صلاح کو رمضان کا تحفہ ہی سہی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میرا حساب غلط تھا۔ ہمارا سوا 15 گھنٹے کا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    نظم: ام الکتاب (سورۃ الفاتحہ کا منظوم مفہوم) ٭ تابش

    جزاک اللہ خیر۔ کوئی مناسب متبادل ملتا ہے تو بدل دیتا ہوں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    نظم: ام الکتاب (سورۃ الفاتحہ کا منظوم مفہوم) ٭ تابش

    ام الکتاب سورۃ الفاتحہ کا منظوم مفہوم ٭ لائقِ ہر ثنا، مالکِ دوجہاں تو بڑا مہرباں، تیری رحمت رواں بادشاہی بچے گی تری ہی یہاں جب الٹ جائے گی یہ بساطِ جہاں ہیں ہماری عبادات تیرے لیے تیرے آگے ہی پھیلائے ہیں جھولیاں سیدھے رستے پہ ہم کو چلا اے خدا! یعنی ہم کو دکھا جادۂ منعماں اپنے مغضوب لوگوں کی...
  14. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پاکستان جتنا ہی ہوا۔ سحری میں آلو فراش بین کی پھلیاں۔ دیسی گھی والی روٹی، دہی، پھینیاں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہرگز بڑی بات نہ ہوتی، اگر اس کے بدلے عوام کو بھی کوئی ریلیف ملتا۔ یہاں نہ حکومت کی جانب سے ہیلتھ میں کوئی سہولت دی جاتی ہے اور نہ ہی تعلیم کے حوالے سے۔ سوائے میٹرک تک سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیم مفت دیے جانے کے، اور ان میں تعلیم کا حال ایسا ہے کہ لوگ پرائیویٹ اداروں میں مہنگی فیس دے کر پڑھانے...
  16. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد رمضان مرحبا

    تمام احباب کو رمضان مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کریم کے فیوض و برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  17. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس بار اس لڑی سے پرہیز کا سوچا تھا اور آپ رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی کھینچ لائے۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    فائر فاکس نے تمام ایڈ آنز بند کر دئے!

    یعنی ویک اینڈ پر لیپ ٹاپ استعمال نہ کرنا فائدہ مند رہا۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    کارل مارکس کے ناقابلِ شکست نظریات

    یہ بھی اقبال کا اقبال ہے کہ جستجو میں جس نظریہ کے قریب گئے، اس کے چاہنے والوں کے لیے کچھ نہ کچھ چھوڑ گئے۔ :)
Top