آزاد شاعری سے مراد اگر آزاد نظم ہے تو وہ نظم کی مقبول ترین اقسام میں سے ایک ہے۔ اور آزاد ہوتے ہوئے بھی پابند ہے۔
اگر آپ کی مراد نثری شاعری سے ہے تو وہ اب تک متنازعہ ہے۔ البتہ محفل پر ایسے احباب موجود ہیں جو اس صنف کے حق میں ہی نہیں بلکہ اس صنف میں لکھ بھی رہے ہیں۔
محفل پر باقاعدہ ایک زمرہ نثری...