نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: قطعات ٭ تابش

    مختلف اوقات میں مختلف احباب کی کاوش پر میری جسارتیں محمداحمد بھائی کی اس خوبصورت غزل پر ایک قطعہ جلے اگر مٹن کے کچھ کباب تیرے ہجر میں تو کھا لیے چکن کے کچھ کباب تیرے ہجر میں تری غزال آنکھوں کی مجھے جو یاد آ گئی بنا لیے ہرن کے کچھ کباب تیرے ہجر میں ٭٭٭ محمد تابش صدیقی
  2. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: کسی کا ہونے میں لگ گیا ہے ٭ تابش

    منیب الف بھائی کی خوبصورت غزل پڑھی تو اسی زمین میں یہ گستاخی ہو گئی۔ قندِ مکرر :) کسی کا ہونے میں لگ گیا ہے ببول بونے میں لگ گیا ہے ابھی تو شادی نہیں ہوئی ہے ابھی سے رونے میں لگ گیا ہے نمایاں رہتا تھا قبلِ شادی پر اب تو کونے میں لگ گیا ہے چھوئی نہ تھی جس نے اِستری بھی وہ کپڑے دھونے میں لگ...
  3. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: "مسرت کے دن بھی رلاؤ گی ظالم" ٭ تابش

    بہت ہی پیارے بھائی عاطف ملک نے اپنے موجودہ حالات کی منظر کشی کی تو سوچا کہ ان کی شادی کے کچھ سال بعد کی منظر کشی بھی کی جائے۔ قندِ مکرر "مسرت کے دن بھی رُلاو گی، ظالم؟" ابھی پھر سے بازار جاؤ گی، ظالم؟ "سنوارو گی کنگھے سے زلفوں کو اپنی" پہ چاندی کو کیسے چھپاؤ گی، ظالم؟ "لگاؤ گی آنکھوں میں کاجل...
  4. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: "دل نکلتا ہے جان سے آگے" ٭ تابش

    ایک دفعہ پھر راحیل فاروق بھائی کی خوبصورت غزل ہمارے ہاتھ چڑھی۔ جس کی ایک عدد خوبصورت پیروڈی @عاطف ملک بھائی کر چکے تھے۔ مخمل میں ٹاٹ کاپیوند میری طرف سے بھی: "دل نکلتا ہے جان سے آگے" "اُس" کے ابا؛ دُکان سے آگے بولی بیگم، جو پیش و پس دیکھی بھیج دوں گی جہان سے آگے اب تو کھاتے ہیں نوجواں گٹکا...
  5. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: "تجھے دیکھا غزل نئی لکھی" ٭ تابش

    بکھری تک بندیاں ایک ٹیگ میں اکٹھی کرنے کی خاطر قندِ مکرر ہمارے پیارے راحیل فاروق بھائی کی غزل. جب ہمارے ہاتھ لگی۔ راحیل بھائی سے معذرت کے ساتھ "تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی" اُسے دیکھا تو دوسری لکھی مجھ کو وہ جانتا بھی تھا جس نے؟ میرے بارے میں شاعری لکھی میں ہوں ان پڑھ تو مسئلہ کیا ہے؟ میری...
  6. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: بارشوں کے موسم میں ٭ تابش

    میری پہلی شعری کاوش یہ پیروڈی تھی جو اس شعور سے پہلے کی ہے کہ میں شاعری کر سکتا ہوں۔ :) "بارشوں کے موسم میں " مجھ کو نزلہ ہونے کی ریت اب بھی جاری ہے " اب کی بار سوچا ہے" میڈیسن بدل ڈالیں "پھر خیال آیا کہ" میڈیسن بدلنے سے "بارشیں نہیں رکتیں"
  7. محمد تابش صدیقی

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    آج سوچا کہ اس لڑی میں پیش کردہ اپنے کلام کو بھی الگ لڑیوں کی صورت میں شامل کر دوں، تاکہ تمام لکھا گیا الم غلم ایک ٹیگ تلے مل جائے۔ تو یہ عقدہ بھی وا ہوا کہ مجھے شاعری کرنے پر سب سے پہلے محمد خلیل الرحمٰن بھائی نے اکسایا تھا۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    نبی نے بہت دیر کی جارحانہ کھیلنے میں۔ غالباً دو اوورز پہلے جب چھکا لگایا تھا، پھر گیئر پیچھے نہیں کرنا تھا۔ بہرحال اس کی وجہ بھی بمراہ اور شامی کی عمدہ باؤلنگ رہی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ایک شام زیک کے ساتھ

    دراصل انھوں نے مینو دیکھ کر نہیں منگوایا تھا، بلکہ اس سے کہا تھا کہ اپنی سگنیچر کافی لے آئے۔ وہ غالباً سگنیچر ڈرنک سمجھا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مجھے ویسے افغانستان کی جیت کے امکانات کم ہی لگ رہے ہیں۔ پریڈکشن میٹر کیا بتاتا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    نام ڈھونڈنا پڑا۔ نام میں زبر ہونے کی وجہ سے ٹیگ نہیں ہو رہا تھا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ایسے واقعات ہو جاتے ہیں۔ ہر کرکٹ ورلڈکپ میں کچھ اپ سیٹس تو ہوتے ہی ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اس میں کیسا طنز ہے؟
  14. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ریکارڈ ہدف کیوں؟
  15. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    5 اوورز میں 9 پر 1
  16. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انڈیا بمقابلہ افغانستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انڈیا 8 پر 1 روہت شرما آؤٹ
  17. محمد تابش صدیقی

    ایک شام زیک کے ساتھ

    میں بھی حیران ہوا تھا، مگر سمجھا کہ آپ نے شاید یہی منگوایا تھا۔ :D
  18. محمد تابش صدیقی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    حالانکہ کہنا یوں چاہیے تھا کہ استغفر اللہ، نعوذ باللہ، انا للہ اور لاحول ولا قوۃ الا باللہ بھی لکھا جا سکتا ہے اشعار کی مناسبت سے۔
Top