اس بار غلطی سے ہی عمران بھائی کی تصویر کھینچ کر غلطی سے ہی شیئر کر دیجیے گا۔
جان بوجھ کر ایسا کرنا غلط ہو گا۔ البتہ غلطی کا کیا کیا جا سکتاہے۔ غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔
نہیں بھئی ایسی تحاریر الگ لڑی میں ہی اچھی لگتی ہیں۔
اور آپ نے صرف روداد لکھی ہی نہیں ہے، بلکہ روداد لکھنے کا حق ادا کر دیا ہے۔
اور شکر ادا کر رہا ہوں کہ مصروفیت کے سبب روداد نہ لکھ سکا۔ ایویں مارکیٹ ویلیو ڈاؤن ہو جانی تھی۔
محبتوں پر شکر گزار ہوں۔
آپ کی اس بات نے مجھے یہ راز افشا کرنے پر مجبور کیا ہےکہ اصلاً مجھے معلوم ہی نہ تھا کہ جو منگوایا ہے، اس میں کیا ہونا ہے۔ یہ تو آنے پر معلوم ہوا کہ سٹیکس ہیں۔ :P
ہم ٹھہرے دیسی کھانوں کے دلدادہ۔ :)
یہ سہولت فورم پر میسر نہیں۔ :) البتہ تدوین کا اختیار 24 گھنٹے تک موجود رہتا ہے۔
البتہ اگر کوئی مراسلہ ڈیلیٹ کروانا مقصود ہو تو اس مراسلہ کو رپورٹ کر دیجیے۔