محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو کثیر مثبت درجات والی فہرست میں نام شامل ہونے پر مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ایسے ہی مثبت سرگرمیاں کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
پچھلی سالگرہ کے جشن کے اثرات ابھی ختم نہیں ہوئے۔ :D
تفنن برطرف
داراصل مصروفیات نے اکٹھے ہی حملہ کیا ہے منتظمین پر۔ جلد ہی کچھ نہ کچھ ہلچل پلان کرتے ہیں۔ :)
آپ ایک ایک شعر پر مشتمل نئی لڑی شروع کرتی ہیں۔ جبکہ مناسب یہ ہے کہ ایک ایک شعر کہ لیے الگ لڑی کے بجائے ایک ہی لڑی ہو۔ جس میں کمنٹ کی صورت میں اشعار پیش کرتی رہیے۔ :)
بہن۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ اپنے پسندیدہ اشعار کے لیے ایک ہی لڑی بنا لیں، جس میں اپنی پسند کے اشعار پوسٹ کرتی رہیں۔ ایک ایک شعر کے لیے الگ لڑی کی ضرورت نہیں۔
جزاک اللہ خیر
عمدہ معلوماتی مراسلے کا شکریہ۔ ورنہ میں نے تو بیگم سے کہا ہوا تھا کہ کبھی سٹیکس بناؤ، گوشت کو بس ایسے لمبا لمبا ہی تو کاٹنا ہوتا ہے۔ :p
دراصل ریستوران کے مینو میں سٹیکس نہیں لکھا ہوا تھا۔ اس کو سٹیکس کہنے کے قصوروار فاتح بھائی ہیں۔ :D