نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ جو بہتر ریکارڈ ہے، یہ قصۂ پارینہ ہوا۔ بیسویں صدی میں حاوی رہے۔ اکیسویں صدی میں بھارت کا پلڑا بھاری ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    یادگار ملاقات۔ بلاشبہ زیرک بھائی کو اس کی تحریک کا کریڈٹ جاتا ہے، اور پھر سید شہزاد ناصر بھائی کی تگ و دو کے بغیر یہ ملاقات ممکن نہ تھی۔ باقی احباب کا بھی شکریہ اس خوبصورت محفل میں رنگ بھرنے کا۔ خاص طور پر دور سے تشریف لانے والے حسن محمود جماعتی بھائی، ابن توقیر بھائی اور Wasiq Khan بھائی کا...
  3. محمد تابش صدیقی

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    بشرطِ دستیابیِ وقت ہاں کوئی اور لکھنا چاہے تو بسم اللہ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    3 میں سے ایک غیر فعال محفلین ہی تھے۔ واثق بھائی۔ باقی دو کا ذکر اوپر کیا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ہم نے کوشش کی تھی آس پاس والے ٹیبلز پر ڈھونڈنے کی۔ شاید کوئی ہمیں گھور رہا ہو۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    دائیں سے بائیں حسن محمود جماعتی بھائی انس معین بھائی زیرک صاحب کے دوست، زیرک صاحب، سید شہزاد ناصر صاحب، Wasiq Khan بھائی، ابن توقیر بھائی، محمد تابش صدیقی صاحب، فاتح بھائی، سید شہزاد ناصر بھائی کے دوست
  7. محمد تابش صدیقی

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    9 افراد پہنچ چکے ہیں۔ جن میں سے 6 محفلین ہیں
  8. محمد تابش صدیقی

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    کوئی پہنچے نہ پہنچے، میں پہنچ گیا ہوں۔ امید ہے کہ جلد ہی دیگر احباب بھی پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سیدہ شگفتہ آپا، دیکھیں یہاں لوگ مایوسی کی بات کر رہے ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    315 ہو گیا ہے۔ اب دیکھیں 2 اوورز میں کتنا ہوتا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    تو جناب شرکت کے متمنی تمام احباب تیاری کر لیں، اور پرس ساتھ لانا نہ بھولیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اگر یہاں انڈیا کی اننگ ختم ہو تو پاکستان کو 46 اوورز میں 327 کرنے ہوں گے۔ اور کم از کم 20 اوورز ہونے کی صورت میں 184 کا ہدف حاصل کرنا ہو گا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے اختیارات

    تبھی وہ دوست محفل استعمال کرنا چھوڑ چکے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    نہیں آؤٹ بارش شروع
Top