تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

محمد تابش صدیقی نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 16, 2019

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کوئی پہنچے نہ پہنچے، میں پہنچ گیا ہوں۔ امید ہے کہ جلد ہی دیگر احباب بھی پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یعنی دیسی سٹینڈرڈ ٹائم چل رہا ہے باقیوں کا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    یعنی ابھی کوئی بھی نہیں پہنچا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    9 افراد پہنچ چکے ہیں۔
    جن میں سے 6 محفلین ہیں
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ 3 غیر محفلین کون ہیں؟
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نام محفلین ؟
     
    آخری تدوین: ‏جون 16, 2019
    • متفق متفق × 1
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,907
    یا الٰہی خیر ۔۔۔! کیسے سمے دورہ پڑا ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,907
    ہمارا اندازہ: سید شہزاد ناصر، محمد تابش صدیقی، حسن محمود جماعتی، انس، دائم اور ابن توقیر ۔۔۔!
     
  9. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    آپ اپنی تو بتائیں کہ آپ کہاں ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,153
    فرقان بھائی غائبانہ رپورٹنگ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ دورہ کبھی بھی پڑ سکتا ہے اس کا کوئی وقت مقرر تھوڑی ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  12. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    فرقان احمد بھائی کے پردے کیلئے کیا اقدامات کئے گئے ہیں؟ اگر ممکن ہو تو انہیں بے پردہ کر ہی دیجئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    بندے خود پہچاننے کی کوشش کریں۔
     
    • زبردست زبردست × 8
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,153
    کرکٹ ٹیم بس پوری ہونے والی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,153
    چشم بدور۔ ماشاءاللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,907
    ہم آپ کو چھپ چھپا کر دیکھ رہے ہیں ۔۔۔! ذرا اپنے دائیں بائیں جھانکیے گا۔ یقین نہ آئے تو ہمارا وہ مراسلہ دیکھ لیجیے جس میں ہم نے ان احباب کے نام پہلے سے لکھ دیے تھے ۔۔۔!
    دیکھ لیجیے جناب ۔۔۔! ہم بھی ان کے آس پاس ہی ہیں ۔۔۔!
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,153
    سارے پہچان لئے ہیں۔ زیک بھائی نظر نہیں آرہے۔
     
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,153
    کہیں آپ کیمرے کے پیچھے تو نہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,907
    کیمرے کے اندر ہونے میں کیا حرج ہے ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ ،
    اللہ کریم محبتیں سلامت فرمائیں۔آمین
    پہچان نے کی ناکام کوشش جاری ہیں پھر بھی ہم 4 محفلین کا نام بتائے دیتے ہیں ،
    محمد تابش صدیقی ، انس معین ، سید شہزاد ناصر، حسن محمود جماعتی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر