نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بس گھبرانا نہیں تبدیلی خود آئے گی ضرور۔میں تو ڈر پوک ہوں ڈر جاتا ہوں۔
  2. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    وہ تو تمہاری حوصلہ افزائی کے لیے تھا۔ کہ گھبرانانہیں ہے۔ عمران خان والا۔
  3. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نہیں بھئی ۔میں کہاں خلاف۔ میں تو بس ڈر گیا تھا گردن زنی کی بات سے۔
  4. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    گردن مارنے یہی تو مطلب ہوتا ہے۔ لیکن ایسی باتیں اتنی برملا نہیں کرتے بھئی۔ ڈر جاتے ہیں سب۔
  5. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    میر یا غالب کا ہوتا تو گردن ماری جاتی بے چارے کی۔
  6. سید عاطف علی

    "اگر فردوس بر روئے زمین است"

    اور اگر فارسی شاعری ہو ، تو جان ہی چھڑکتے ہیں زیک
  7. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اس تجسس کے لیے واہ واہ اور مکر رمکرر سے افاقہ ہو جائے گا۔
  8. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ڈاکیا پیسے مانگے تو لوٹا دینا ۔ڈاکیا ہی واہ واہ کر لے گا۔
  9. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    فکر نہ کرو پیسے تو نہیں دینے پڑے نا ! :ROFLMAO:
  10. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    سوری بھئی دوستو ! کہیں کا پیغام کہیں لکھ دیا ۔
  11. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آرائش جمال کو مشاطہ چاہیے بے باغبان رہ نہیں سکتا چمن درست
  12. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آدھامیچ دفتر میں دیکھا آدھا گھر پر ۔ مزیدار رہا۔
  13. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اچھی کار کردگی بیٹسمین کی۔
  14. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    وکراما بھی تیز کھیل رہا ہے ۔ یہ خطرناک ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ابھی بھی رن ریٹ کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔اگر وکٹیں کچھ اور نکلیں ۔
  16. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بالآخر مینڈس صاحب آؤٹ ۔ حسن علی نے آؤٹ کیا ۔ مینڈس صاحب تیسرا چھکا لگا رہے تھے ۔
  17. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ایوریج سوا سات تک ہو رہا ہے ۔ ابھی چوبیس اوور باقی ہیں ۔
Top