زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
قہقہے جو ساتھ لگے ہیں ان سے مدد لو ، سائنسدان بن جاؤ گی،
سید عاطف علی
Post #648
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
اگر بجٹ کا مسئلہ ہو تو کسی چرا گاہ میں بھی کام ہو جائے گا۔
سید عاطف علی
Post #644
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
سائنس کی کیا بات ہے اس میں بھلا ۔ کالے اور سفید کا فرق ہے بس۔
سید عاطف علی
Post #641
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
تو ڈیپینڈ کرتا ہے جب وہ کالی بکریوں کا دودھ دوہے تو گڈریا کہلائے ۔ اور سفید بکریوں کا دودھ دوہے تو چرواہا کہلائے ۔
سید عاطف علی
Post #638
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
شیفرڈ ۔
سید عاطف علی
Post #636
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
تھوڑا سا فرق ہو تا ہے بس۔ کالی بکریوں والا گڈریا ہوتا ہے اور سفید بکریوں والا چرواہا ۔
سید عاطف علی
Post #633
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
اب سو جاؤ جب جاگو گی تو یہ صدیاں گزر چکی ہوں گی ۔ :)
سید عاطف علی
Post #630
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
تم اس کی فکر نہ کرو ،،، سدا چار پانچ تھوڑی رہیں گی ،،، ہم پورا ریوڑ بنا کر گڈرئیے بن جائیں گے ۔
سید عاطف علی
Post #627
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
کاٹ کیوں دیں بھلا !!! وہ ہم پالیں گے ۔ سفید فاختائیں تمہاری ۔ کالی بکریاں ہماری ۔
سید عاطف علی
Post #619
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
ہم تمہارے ساتھ ہیں بھئی ، اور کتنی سفید فاختائیں آزاد کریں ؟اور کالی بکریاں کاٹیں ؟ سو تک تو حد ہے ۔
سید عاطف علی
Post #613
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
اس کا ذکر نہ کرو بھئی رات گئی بات گئی ۔بس۔
سید عاطف علی
Post #612
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
تم اپنی سب ہی بکریوں پر کالا رنگ کر والو ۔ لگتا ہے سب کثرت سے کام آنے والی ہیں !!! تم پر جو ہر طرف سے حملے ہو رہے ہیں ان حالت میں یہی مناسب ہے ۔
سید عاطف علی
Post #595
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
بر سبیل تذکرہ !!! اگر کو ئی مینڈک زکام کی وجہ سے ٹرا نے لگ جائے تو نظر انداز کیا کرو سب ۔ زکام سے تو بندہ ہی ٹیں ہو جاتا ہے ۔ اور ہاں بھئی یہ مینڈک اور دو شاخہ زبان بہت خطرناک استعارے ہیں میں تو پھر ڈر گیا ۔ دیکھو امن اور پیار کی باتیں کرو ۔
سید عاطف علی
Post #594
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
اس کا نام تھا سعد الدین ۔۔۔۔۔ پورا نہیں لے سکتا ، وجہ وہی جس سے تمہیں پورے شعر کا ترجمہ پوچھنے سے منع کیا تھا ۔
سید عاطف علی
Post #554
اکتوبر 12، 2023
فورم:
تصاویر
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
یہ کیا ہو گیا ؟
سید عاطف علی
Post #407
اکتوبر 12، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
ڈیکاک نے 94 پر چھکا لگا کے سینچری کر لی۔
سید عاطف علی
Post #398
اکتوبر 12، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
کاٹ اینڈ بولڈ چھوٹ گیا ۔ کمنز سے ۔
سید عاطف علی
Post #397
اکتوبر 12، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)
یہ لوگ کھل کے کھیل نہیں پارہے ۔ آسٹریلیا کی بالنگ کافی اچھی ہے ۔حآلانکہ وکٹیں پڑی ہیں ۔ اب تک 200 کے قریب ہونا چاہیئے تھا ۔ 30 اوور ہو گئے ۔
سید عاطف علی
Post #396
اکتوبر 12، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مجھے تو کچھ نظر نہیں آیا ایسا۔
سید عاطف علی
Post #28,541
اکتوبر 12، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نازیبا فعل کونسا۔ سب زیبا ہی زیبا ہے۔
سید عاطف علی
Post #28,540
اکتوبر 12، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top