نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا حال بھی بتائے گا اور فال بھی۔اس سے پوچھو۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گانا جو دنوا دنوا والا گنگنایا انہوں نے۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے رونا باجی یاد آرہی ہیں !!!
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا ۔کون نادان کرتا ہے بھلا چائے کو۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ دیکھو ۔ وہ فٹا فٹ چائے بنا نے کچن میں چلی گئی۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ابھی کہتا ہوں۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس اب ایکسکیوز می پلیز بولو ثمرین سے۔ وہ روٹھ گئی۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھرکیا ہوا ؟ ٹی ٹ کا قائم مقام وزیر اعظم ہو گیا۔ ایک مراسلے کی تو بات ہے کونسی قیامت برپا ہو گئی۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمہیں پتہ ہے ثمرین ایسے کبھی نہیں کرتی ۔ پھر کیوں کہا ایسے؟
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    Try کرتا ہوں آج آپ کو میں خود چائے بنا کر پلاؤں تا کہ آپ کو سپیشل انرجی ملے۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہاں ہے آج کل۔نظر نہیں آرہی۔
  12. سید عاطف علی

    آہ۔ ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں

    آہ۔ ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہا نہیں جاتا ۔ ذوق رکھنے والے ذوق فرما گئے ہیں کہ ، چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ چائے لگی ہوئی ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کے طبیب وا لی دوا لی یا نہیں سیما علی آپا بتائیے ۔اور جلدی سے چائےپر آجائیے ۔ہم منتظر ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا کے لیے بھی ایک کپ ضرور ،ان کی طبیعت بحال ہو جائے گی جلدی۔۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباشی دیں گے ہم۔ خود ہی بنا لو۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضبط کہاں تک کیا جائےآخر چائے کی خواہش کو ؟ رام جی کوآواز دیتا ہوں ۔ایک خواہش تو پوری کر چکے وہ ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف بڑا سا ہو جس میں چائے بھری ہو۔تو مزہ آئے۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط ہے یہ بات۔۔۔ یاد ہے اچھی طرح ۔
Top