نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 30 ( م ) ( و ) ( ڈ ) ( ح ) ( ت ) ( ی ) #Hijjay https://hijjay.com
  2. سید عاطف علی

    علی وقار آپ کے لیے ۔

    علی وقار آپ کے لیے ۔
  3. سید عاطف علی

    ‏پریتم ایسی پریت نا کریو ‏جیسی کرے کھجور ‏دھوپ لگے تو سایہ ناہی ‏بھوک لگے پھل دور ‏پریت کبیرا...

    ‏پریتم ایسی پریت نا کریو ‏جیسی کرے کھجور ‏دھوپ لگے تو سایہ ناہی ‏بھوک لگے پھل دور ‏پریت کبیرا! ایسی کریو ‏جیسی کرے کپاس ‏جیو تو تن کو ڈھانکے ‏مرو، نہ چھوڑے ساتھ ‏پریت نہ کیجیٔو پنچھی جیسی ‏جَل سوکھے اُڑ جائے ‏پریت تو کیجیٔو مچھلی جیسی ‏جَل سوکھے مر جائے --------‏---------------- بھگت کبیر
  4. سید عاطف علی

    بھگت کبیر کے اشعار ہیں ۔

    بھگت کبیر کے اشعار ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    جمعہ ہفتہ اٹکھیلیوں پر پابندی رہی ۔
  6. سید عاطف علی

    ‏پریت نہ کیجیٔو پنچھی جیسی ‏جَل سوکھے اُڑ جائے ۔‏پریت تو کیجیٔو مچھلی جیسی ‏جَل سوکھے مر جائے۔

    ‏پریت نہ کیجیٔو پنچھی جیسی ‏جَل سوکھے اُڑ جائے ۔‏پریت تو کیجیٔو مچھلی جیسی ‏جَل سوکھے مر جائے۔
  7. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    کہیے کہیئے ۔ ارادہ کس دباؤ میں ترک کیا ؟ :)
  8. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    شروع تو ہو گیا ۔ آفریدی کا 15 رن کا اوور۔
  9. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اب دیکھنا یہ ہے کہ انڈیا کولیپس کیسے کرتا ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    کمپیوٹر پر کام کاج میں معاون وسائل (Productivity Tools)

    یہ ویب سائٹ تو میچ چلا ہی نہیں رہی میرے پاس ۔ میں فیس بک پر دیکھ رہا تھا ۔
  11. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    لگتا ہے میرے مراسلے کاقصور ہے ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ضرور بالضرور دل کے بہلانے کو لیکن یہ ،،،،،،،،،،
  13. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میچ تو خیر گیا ۔ لیکن یہ نیٹ رن ریٹ بھی کافی گرا دے گا ۔
  14. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ارادہ تو نہیں لگ رہا ۔ مجبوری ہو سکتی ہے ۔:)
  15. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    162 اور 171 کے دوران 4 وکٹین کریں ،
  16. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    کوئی تو سمجھے یار ۔ یہ کیا ہو رہا ہے ؟ 200 بھی مشکل لگ رہے ہیں اب تو ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ارے یار افسوس ۔ اس نے شاید سنا ہی نہیں ۔ بات تو زیادہ مشکل نہ تھی ،:) ایک لمحے کا فرق تھا مراسلے اور وکٹ میں ۔
Top