نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اوہ ۔ ۔۔ اب اوسط نہ گر جائے ۔ ابھی تو اوسط بہتر کرنے کا موقع آرہا تھا ۔
  2. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    تیس اور میں سوا پانچ کا اوسط اتنا برا نہیں ۔ بس وکٹ سنبھالے رکھنے کی ضرورت ہے فی الحال ۔
  3. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یا پھر حسن جلیل بھائی کی ۔:)
  4. سید عاطف علی

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    یار یہ غم شاعری کرنے سے ہی لگے ہیں ۔ :) اور جواب میرا ہے میرا کا نہیں ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    ہم کو شاعر نہ کہو میر کہ صاحب ہم نے ۔درد و غم کتنے کیے جمع تو دیوان کیا۔ یہ شعر میر کا ہے لیکن جواب میرا ہے۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکو ذرا۔۔۔۔۔ یہ جملہ کافی معروف ہے آج کل ۔ کیوں بھلا؟
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت ہی کیا غصے والی بات کو یاد کرنے کی۔ خوش کن باتوں کو یاد کرو۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہے۔۔۔ خوش رہنا اور خوش کرنا سیکھو۔ آپا کی طرح ۔
  9. سید عاطف علی

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کسی رعنا کے مزاج میں رعنائی ہوتی ہے ۔ ان کے مزاج میں رانائی ہوگی کیا ؟ اگر ہاں تو رانائی پر مختصر نوٹ لکھیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ممدودہ الف تو آم سے یاد آیا۔۔۔ لیکن یہ آم کس سے یاد آیا۔ یہ تو بتائیے۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نشہ آور چیزوں سے دور رہنا چاہیے۔
  12. سید عاطف علی

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    پر تو تم نے نوچ لیے اب اس کی بھنبھناہٹ کےلیے ہی پر لوٹا دو۔بھنبھنانا پروں سے ہے نہ کہ زبان سے ۔
  13. سید عاطف علی

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    یاد تو یقینا ہے لیکن یہ تو بے زبان مخلوق ہے ۔ اللہ کے فضل سے تم تو صحتیاب ہو گئیں نا ۔
  14. سید عاطف علی

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    لوٹا دو بھئی اس کے پر ۔ بے زبان تو ہے آخر۔ کوئی دشمنی تو ہے بھی نہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر و برکت کی دعا محفلین کو لگے ۔
  16. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    مشفق نے اننگ کچھ سنبھالی لیکن آؤٹ ۔175 ٌر چھے آؤٹ۔ 35 اوور
  17. سید عاطف علی

    بھینس صحتیاب ہو گئی ۔

    بھینس صحتیاب ہو گئی ۔
  18. سید عاطف علی

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    ایسا کرو کہ اب رائے لے لو سب سے کہ اس کے پر اسے لوٹائے جائیں یا یونہی پر کٹی معذوری کے ساتھ ظالم دنیا کے رحم و کرم پہ چھوڑ دیا جائے ۔
  19. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ساری راکٹ سائنس تو آتی ہے تمہیں ۔۔۔
Top