نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    آج کل کے شاگرد سب کچھ انٹرنیٹ سے سیکھ لیتے ہین۔
  2. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ادھر سری لنکا کی اوسط سات سے اوپر ہو گئی ہے ۔ اب اور وکٹ چاہیئے ۔
  3. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    شاداب نے نکالی وکٹ ۔ نسانکا ففٹی کرتے ہی آؤٹ،
  4. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    سری لنکا کا آغاز اچھا ہو چکا ہے۔ اب اگر وکٹ جلد نہ نکلی تو مشکل ہو جائے گی۔
  5. سید عاطف علی

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے، مری نظر میں وہ نا سمجھ ہے
  6. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آسان بھی لگانا چاہیئے یہاں کیچ کے ساتھ ۔
  7. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بنگال کا شیر سو رہا تھا ۔ شاید۔
  8. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پانچ آؤٹ۔ لیونگ سٹون آؤٹ ۔آتے ہی ۔
  9. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    248 رن ۔ ایک آؤٹ ۔ اور 14 اوور ابھی باقی ۔
  10. سید عاطف علی

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    عدالت ہی تو سب کو شریف بناتی ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    بر سبیل تذکرہ ۔ اس گولڑوی کی نسبت کے ساتھ اکثر شرافت کا لاحقہ دکھائی دیتا ہے ۔ ویسے تو وطن عزیز کا چپہ چپہ ہی ایک گونہ شرافت کا طرہء امتیاز لیے ہوئے چار دانگ عالم میں قوم کا نام روشن کر رہا ہے، بشمول سیاست ریاست عدالت وغیرہ ،
  12. سید عاطف علی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    تصویر کے تیور کے لحاظ سے نام نا مکمل ہے :) ۔ نواب مرزا خاں بھی لگائیے ۔
  13. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میچ اندیا کے ہاتھ میں آ گیا ہے
  14. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ان کا سکور کیوں کہ کافی کم ہے۔ لہذا ایک دو پارٹنرشپ ہی کھیل ہاتھ میں لے سکتی ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آسان کیچ تھا۔ججمنٹ نہیں ہوئی فیلڈرسے۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت کو اولیت دی جائے۔ چاہے چائے ہو ، چاہے سموسہ۔
  17. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    تینوں صفر پر آؤٹ ہوئے۔ عجب کہہ رہے ہیں بھئی۔
Top