شعراء و اُدَبا کی تصاویر

سید عاطف علی

لائبریرین
حضرت داغ دہلوی
dagh-dehlvi.webp
تصویر کے تیور کے لحاظ سے نام نا مکمل ہے :) ۔ نواب مرزا خاں بھی لگائیے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-1041.jpg
اردو ادب کے چند جگمگاتے ستارے

1. بلونت سنگھ (86-1921)
2. جگن ناتھ آزاد (1918-2004)
3.ساحر لدھیانوی (1921-80)
4. بسمل سعیدی(1901-76)
5. جوش ملیح آبادی (1898-1982)
6. جان نثار اختر (1914-76)
7. دیوندر ستیارتھی (1908-2003)
8. اسرار الحق مجاز (1911-55)
9. عرش ملسیانی (1908-79)
 
Top