شعراء و اُدَبا کی تصاویر

محمد وارث نے 'بزم سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2009

ٹیگ:
  1. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    98
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    اففف
    مجھے سمجھ ہی نہیں آرہا آپ لوگوں کی محنت کی کس طرح تعریف کروں
    نو سال پہلے جب کے اتنے وسائل نہیں تھے تبھی آپ لوگوں نے فیس بک کی طرح محفل کو آباد رکھا تھا 2009 اففف
    اردو کے تئیں آپ لوگوں کی محبت دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے اللہ پاک آپ لوگوں کو مزید نیک توفیق عطا فرمائے آمین
    وارث بھائی آپ نے کافی شاندار تصویریں بھیجی ہے خوش رہے کچھ لوگوں کو تو میں نے بھی ابھی دیکھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. مزمل اختر

    مزمل اختر محفلین

    مراسلے:
    98
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    چلو دیکھ آئے تماشا جگر کا
    سنا ہے وہ کافر مسلماں ہوا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. منہاج علی

    منہاج علی محفلین

    مراسلے:
    81
    السلام علیکم وارث بھائی،
    میرے پاس بھی کچھ اُدَبا کی نادر تصویریں ہیں۔ کیا میں یہاں شیئر کرسکتا ہوں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  4. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    3,281
    سر بہت ہی خوبصورت اور عمدہ ترین سلسلہ ہے ذوق علم میں اور بھی فہم اور وسعت عطا ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی ضرور محترم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,908
    صاحب! ہم سے ایک کتاب کے حوالے سے قریب قریب اسی نوعیت کی خطا سرزد ہوئی تھی اور آج تک دل پر بوجھ ہے۔ آپ کا اعمال نامہ اس حوالے سے ہم سے زیادہ روشن ہے۔ یہ جان کر دکھ ہوا اور دل کو قدرے سکون بھی ملا۔ سلامت رہیے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    پس ثابت ہوا کہ نوجوانی میں سبھی غلطیاں کرتے ہیں۔ :)

    ویسے مجھے مدت ہوئی کہ توبہ کر لی تھی، ازالے کے طور پر ایک لائبریری کو چند کتابیں اپنی لائبریری میں سے ہدیہ کر دیں تھیں اور کچھ کتابیں ایک امام مسجد صاحب کو۔ (یہ بھی ایک لمبی اور دلچسپ داستان ہے کہ میں کتابیں کسی دوسرے کو دینے کا روادار نہیں)۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  8. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    425
    امیر کروڑ سوری
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  9. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    425
    وہ بے دردی سے سر کاٹیں امیرؔ اور میں کہوں ان سے
    حضور آہستہ آہستہ جناب آہستہ آہستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,908
    سیم اسٹوری! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. منہاج علی

    منہاج علی محفلین

    مراسلے:
    81
    مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ یہاں تصویر کیسے اپلوڈ کی جائے۔ کیا آپ مدد کرسکتے ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    imgur ایپ کے ذریعے اردو محفل فورم میں تصویر اپلوڈ کرنے کا طریقہ
    منہاج بھائی آپ اس لڑی میں تصویر اپلوڈ کرنے کا طریقہ دیکھ کر با آسانی محفل پر تصویر اپلوڈ کر سکتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. منہاج علی

    منہاج علی محفلین

    مراسلے:
    81
    میں یہاں imgur کے ذریعے تصویر شیئر کرنا چاہ رہا ہوں جب لنک یہاں کاپی کرتا ہوں تو مراسلہ شایع ہوجانے کے بعد تصویر پر کاٹی نظر آتی ہے اور تصویر نہیں کُھلتی۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 22, 2019
  14. منہاج علی

    منہاج علی محفلین

    مراسلے:
    81
    شاعرِ اہلبیتؑ نجم آفندی
    از مجلّہ بیادِ نجم آفندی ’’النجم‘‘
    سنِ اشاعت ۱۹۷۷ عیسوی
    ناشر مرحوم شاعرِ اہلبیتؑ باقر زیدی
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. منہاج علی

    منہاج علی محفلین

    مراسلے:
    81
    یَومِ میر انیس پر شاعرِ اہلبیتؑ نجم آفندی اور دیگر اُدَبا کی گروہی تصویر
    از مجلّہ بیادِ نجم آفندی ’’النجم‘‘
    سنِ اشاعت ۱۹۷۷ عیسوی
    ناشر مرحوم شاعرِ اہلبیتؑ باقر زیدی
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. منہاج علی

    منہاج علی محفلین

    مراسلے:
    81
    میر انیسؔ کے چھوٹے بھائی میر اُنس کے پوتے فرید لکھنوی۔[​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  17. منہاج علی

    منہاج علی محفلین

    مراسلے:
    81
    سید مسعود حسن رضوی ادیب (۱۸۹۳ - ۱۹۷۵)
    از کتاب ’’ہماری شاعری‘‘
    مصنف: سید مسعود حسن رضوی ادیب
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3

اس صفحے کی تشہیر