نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    4 رن پر 3 آؤٹ ہیں۔ یہ کیا ہو رہا ہے۔
  2. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    انڈیا کے دو کھلاڑی جلدی آؤٹ ہو گئے ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقے سے سب کی عزت کرو اور عزت پاؤ۔ یہی سب سے اچھا راستہ ہے۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے ثمرین کے پاس نام لکھوا دیا ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے تو قابل اعتبار ہے یا وہ بھی نہیں؟
  6. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ابھی تک اوسط کافی پست ہے ۔ کھل کے نہیں کھیل پا رہے بلے باز ۔
  7. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میرے سوال کا جواب دے رہیں ہیں ؟ شمشاد بھائی ؟ :)
  8. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آسٹریلیا کا کھیل کافی عرصے سے دیکھا نہیں نہ جانے کیسی ٹیم ہے آج کل ۔
  9. سید عاطف علی

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اس لیے کہ آپ نے تھوڑے کہے کو بہت نہ جانا۔۔ ۔
  10. سید عاطف علی

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    عامر گولڑوی صاحب آپ کو محفل میں خوش آمدید۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل سے دل کو راہ ہوتی ہے اور جہاں چاہ وہاں راہ ہوتی ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈیٹیل سے لکھیں تو اور بہتر ہو کہ ۔ یوتیہ من یشاء
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژند و پاژند سے حوالے ڈھونڈ کر لاؤں کہ ترتیب کو درست رکھا جائے ورنہ قرار واقعی ایکشن لیا جاوے گا۔
  14. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 25 ( چ ) ( ی ) ( ا ) ( ھ ) ( ف ) ( و ) #Hijjay https://hijjay.com
  15. سید عاطف علی

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    تمام تصاویر کا کلیکشن انتہائی شاندار ہے ۔۔۔ زیک مونٹ بلونک نظر نہیں آیا وہ کہاں ہے ؟ ایک اور بلونک تو نظر آیا تھا :) ۔
  16. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ایسے آغاز میں وکٹیں بھی ساتھ ساتھ روکنا اتنا آسان نہیں ہو تا۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہے ۔ بتایا تو ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی فرق نہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    افغانیوں کا کوچ کون ہے آج کل ۔
  20. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آغاز تو اچھا ہو گیا تھا ۔ یہ اچانک ہی کیا ہوا ؟
Top