نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    WHY ME?

    Verse 19 of Surah al-Ma'arij says, "Truly man was created, very impatient." This is why when we face any difficulty or calamity, we start blaming our luck instead of praying and seeking Almighty Allah's help and refuge. A true believer never gets disappointed as he believes that Almighty Allah...
  2. عاطف بٹ

    سر جُکھانےکی عادت نہیں ہے

    واہ، بہت خوب۔
  3. عاطف بٹ

    حضرت عمررضی اللہ تعالی عنہ( میری پسندیدہ شخصیت)

    جزاک اللہ خیرا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ میری پسندیدہ ترین شخصیات میں سے ایک ہیں اور میری دعاء اور شدید خواہش ہے کہ اللہ مجھے ان جیسے اوصاف اور اخلاق عطا فرمائے، آمین۔
  4. عاطف بٹ

    ماں کی دعا

    جزاک اللہ خیرا
  5. عاطف بٹ

    شاہین

    بہت خوب۔ شئیر کرنے کے لئے شکریہ
  6. عاطف بٹ

    بھارتی اداکارائیں اور اُن کا بچپن

    کاجل نے تو لگتا ہے کسی کو ڈرانے کے لئے تصویر بنوائی ہے! :)
  7. عاطف بٹ

    سانوں اک پل چین نہ آوے

    یہ میرا بھی آل ٹائم فیورٹ ہے!
  8. عاطف بٹ

    سانوں اک پل چین نہ آوے

    بہت ہی عمدہ۔ اسے سنتے ہوئے اکثر ہی آنکھیں دھوکہ دے جاتی ہیں! شئیر کرنے کے لئے بےحد شکریہ۔
  9. عاطف بٹ

    تعارف السلام علیکم میرے مسلمان بھایوں اور اسلامی بہنوں

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ خوش آمدید جناب۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔ تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے آپ نے؟
  10. عاطف بٹ

    سرور سروراں فخر کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں

    وہ جسے تیرا آئین مرغوب ہے ، کب وہ تہذیب حاضر سے مرعوب ہے تیری سیرت تمدن کی روح رواں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں سبحان اللہ۔ بہت ہی عمدہ ہدیہء عقیدت ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  11. عاطف بٹ

    ایاز صدیقی مصروفِ رنگ و بُو ہے سپاہِ ہوائے گل

    سبحان اللہ، بہت خوب۔ جزاک اللہ خیرا خالہ جان
  12. عاطف بٹ

    کچھ مزید لطیفے

    نرس نے زخمی مریض کے سر پر پٹی کرتے ہوئے پوچھا، آپ کا نام؟ مریض: جمیل نرس: عمر؟ مریض: 30 سال نرس: شادی شدہ ہیں؟ مریض: نہیں، نہیں، یہ تو کار سے ٹکرانے کی وجہ سے ہوا۔
  13. عاطف بٹ

    کچھ مزید لطیفے

    مریض: مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔ ڈاکٹر: لیٹ کے دو ہزار تک گِنا کرو، نیند آجائے گی۔ اگلے روز وہ مریض ڈاکٹر کے دوبارہ آیا تو ڈاکٹر نے پوچھا کہ مشورے پر عمل کیا۔ مریض: جی کیا تھا۔ بہت مشکل کام ہے، ایک ہزار تک پہنچا تو نیند آنے لگی، پھر کافی پی اور دو ہزار پورے کئے۔
  14. عاطف بٹ

    کچھ مزید لطیفے

    ایک راجہ صاحب کو تحریکِ انصاف کی طرف سے موبائل پر پیغام آیا، "کیا آپ عمران خان کے ساتھ ہیں؟" راجہ صاحب نے جواب میں لکھا، "نئیں، تہاڈی بھرجائی کول بیٹھا واں۔ خیریت؟"
  15. عاطف بٹ

    کچھ مزید لطیفے

    ایک بندہ بیٹھا دو سگریٹ پی رہا تھا، بیوی نے پوچھا کہ آج دو سگریٹ کیوں پی رہے ہو۔ شوہر: دوست کی یاد آرہی ہے، ہم دونوں اکٹھے سگریٹ پیتے تھے، اس لئے دو پی رہا ہوں! کچھ دن کے بعد وہ شخص بیٹھا ایک سگریٹ پی رہا تھا تو بیوی نے کہا، آج دوست یاد نہیں آرہا؟ شوہر: ارے نہیں بیوقوف، میں نے سگریٹ چھوڑ دیئے ہیں!
  16. عاطف بٹ

    کچھ مزید لطیفے

    نفسیاتی مریض: مجھے شادی نہیں کرنی، مجھے سب عورتیں بری لگتی ہیں۔ ڈاکٹر: شادی کرلو پھر تمہیں صرف ایک ہی عورت بری لگے گی اور باقی سب اچھی لگنے لگیں گی!
  17. عاطف بٹ

    ضرورت کتب

    ابن محمد جی ، اگر آپ لاہور میں ہیں تو کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں سے آپ کو یہ کتابیں مل سکتی ہیں۔
  18. عاطف بٹ

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    فالتو میسج ٹیچر: اگر ایک آم کے درخت پر دس کیلے لگے ہوں اور ان میں سے سات امرود توڑ لیے جائیں تو باقی کتنے خربوزے بچیں گے؟ سٹوڈنٹ: سر، نو ہاتھی۔ ٹیچر: واہ، شاباش! تمہیں کیسے پتہ چلا؟ سٹوڈنٹ: سر، کیونکہ میں آج میں ٹِفن میں مزدا کا ٹائر لایا ہوں۔ مورل: روزانہ برش کرو ورنہ پٹرول مہنگا ہوجائے گا...
  19. عاطف بٹ

    مقدس کہاں سے بولے گی، اب تو وہ میں ہی بولتا ہوں تم دونوں کے بارے میں۔ خواجہ کا گواہ ڈڈو! :)

    مقدس کہاں سے بولے گی، اب تو وہ میں ہی بولتا ہوں تم دونوں کے بارے میں۔ خواجہ کا گواہ ڈڈو! :)
  20. عاطف بٹ

    ہاہاہا۔۔۔ چلو، میں بات بدل لیتا ہوں تاکہ تیمور کے ساتھ گھر میں کیا ہوتا ہے یہ سب کو پتہ نہ چل...

    ہاہاہا۔۔۔ چلو، میں بات بدل لیتا ہوں تاکہ تیمور کے ساتھ گھر میں کیا ہوتا ہے یہ سب کو پتہ نہ چل سکے! :)
Top