پاکستان اور روس کے بگڑے ہوئے تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے رابطے امریکی انتظامیہ کے لئے پریشانی کا سبب بن رہے ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اگلے ہفتے سرکاری دورے پر روس جارہے ہیں جہاں وہ اپنے روسی ہم منصب جنرل نکولائی مکاروف اور صدر ولادیمیر...