اس پر تو میں متفق ہوں آپ سے مگر قوم اس کے لئے ابھی تیار نہیں ہے ناں، ابھی قوم سورہی ہے جب جاگے گی تب دیکھیں کہ اسے احتساب کا ہوش بھی رہتا ہے یا نہیں! :)
واہ، بہت عمدہ غزل ہے۔
تماشا کرنے والوں کو خبردی جا چُکی ہے
کہ پردہ کب گرے گا، کب تماشا ختم ہوگا
موجودہ حالات کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ شعر حقیقت کا عکاس دکھائی دیتا ہے!