وہ بھی شاید بعد میں ہی مسلمان ہوئے تھے کیونکہ یہ بات تو مجھے بانو آپا کے اساتذہ سے بھی پتہ چلی تھی کہ جب وہ 1949ء میں ایم اے اردو کے پہلے سیشن میں گورنمنٹ کالج لاہور آئی تھیں تو اس وقت وہ عیسائی ہی تھیں۔ ان کے ایک استاد تو چند برس پہلے ہی فوت ہوئے۔
[youtube]
فلم کھٹا میٹھا میں پیش کیا جانے والے گیت 'سجدے کئے ہیں لاکھوں، لاکھوں دعائیں مانگیں' جسے ارشاد کامل نے لکھا اور کے کے اور سنیدھی چوہان نے گایا جبکہ دھنیں پریتم نے ترتیب دیں۔
آپ دونوں کا بہت شکریہ کہ میں دن بھر کی مصروفیت کی وجہ سے ذہنی طور پر بہت تھکا ہوا محسوس کر رہا تھا اور آپ لوگوں نے مجھے اچھا خاصا ہنسا کر تھکن کے احساس کو دور کردیا! ;) :)
میں آج کام میں نہ الجھا ہوتا تو اشفاق صاحب کے حوالے سے مجلہ 'راوی' کے اشفاق نمبر میں شائع ہونے والے مضامین یہاں شئیر کردیتا۔ انشاءاللہ جلد ہی میں اس خصوصی شمارے کے مضامین محفل میں پیش کروں گا!