سجدے کیے ہیں لاکھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عاطف بٹ

محفلین
بہت ہی عمدہ! یہ میرے پسندیدہ ترین گیتوں میں سے ایک ہے اور آج میں یہی گیت پوسٹ کرنے کا سوچ رہا تھا۔ ویسے مجھے ری مکس کی نسبت اوریجنل زیادہ پسند ہے۔
 

عاطف بٹ

محفلین
[youtube]فلم کھٹا میٹھا میں پیش کیا جانے والے گیت 'سجدے کئے ہیں لاکھوں، لاکھوں دعائیں مانگیں' جسے ارشاد کامل نے لکھا اور کے کے اور سنیدھی چوہان نے گایا جبکہ دھنیں پریتم نے ترتیب دیں۔
 
Top