بُلبُل کیمی منیم دخی چۏخ وار سؤزلریم
لال اۏلدو غُنچه تک دیلیم، ای گُلعِذار، حَیف
(قوسی تبریزی)
اے [محبوبِ] گُل رُخسار! بُلبُل کی طرح میرے پاس بھی [کہنے کے لیے] کئی سُخن ہیں، [لیکن] افسوس! کہ غُنچے کی طرح میری زبان گُنگ ہو گئی ہے۔
Bülbül kimi mənim dəxi çox var sözlərim,
Lal oldu qönçə tək...