نتائج تلاش

  1. حسان خان

    "[یہ جو] ہم کہتے ہیں کہ خُوبانِ شہر کو خدا محفوظ رکھے، [تو اِس سے] ہمارا مقصد یہ ہے کہ: [خدا]...

    "[یہ جو] ہم کہتے ہیں کہ خُوبانِ شہر کو خدا محفوظ رکھے، [تو اِس سے] ہمارا مقصد یہ ہے کہ: [خدا] ہمارے یار کو محفوظ رکھے۔" (راجی تبریزی)
  2. حسان خان

    وہ تُرکی اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    شُبهه‌سۆز نادان و ابتر جِلف و بی‌ادراک‌دۆر اهلِ شعر ایچره سنی یگ گؤرمه‌ین سلمان‌دان (مِهری خاتون) جو شخص تم کو اہلِ شعر کے [زُمرے کے] اندر سلمان [ساوجی] سے بہتر نہیں دیکھتا (سمجھتا)، وہ بلاشُبہہ نادان و ابتر و احمق و بے اِدراک ہے۔ Şüphesüz nā-dān ü ebter cilf ü bī-idrākdür Ehl-i şiʿr içre seni...
  3. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    گؤره‌لی کویوڭ‌دا جانوم سن گۆزل‌لر شاهې‌نې قالمادې رضوانا مَیلۆم گئچمیشم غِلمان‌دان (مِهری خاتون) اے میری جان! جب سے تمہارے کُوچے میں تم شاہِ خُوباں کو دیکھا ہے، مجھ میں جنّتِ رضوان کی رغبت نہیں رہی ہے اور میں نے غِلمان [کے خیال] کو تَرک کر دیا ہے۔ Göreli kûyuñda cânum sen güzeller şâhını...
  4. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    نعتیہ بند: حاضره‌تِ موحاممد حاققېن سسی‌دیر هر ایکی دۆنیانېن افندی‌سی‌دیر عاراپ-عاجم اۏنون بیر بنده‌سی‌دیر زامان اۏ گۆل گیبی گۆل گؤرمۆش دئڲیل سن ده اۏ گۆزه‌لین اؤنۆنده ائڲیل (محمود قایا) حضرتِ محمد حقّ تعالیٰ کی آواز ہیں وہ ہر دو دُنیا کے آقا ہیں عرب و عجم اُن کے ایک غُلام ہیں زمانے نے اُس گُل...
  5. حسان خان

    اول مُشک‌بو غزالہ اخلاصیم ائیلہ واضح - محمد فضولی بغدادی (تُرکی + عربی)

    عربی جاننے والے دوستوں کو اِس مُراسلے میں چسپاں کر رہا ہوں تاکہ وہ عربی مصرعوں کے ترجموں میں کسی قسم کی غلطی سے آگاہ کر سکیں: سید عاطف علی ربیع م عبید انصاری اعراب میں کوئی غلطی نظر آئے تو از رُوئے کرم اُس سے بھی آگاہ کر دیجیے گا۔
  6. حسان خان

    اول مُشک‌بو غزالہ اخلاصیم ائیلہ واضح - محمد فضولی بغدادی (تُرکی + عربی)

    اۏل مُشک‌بو غزاله اخلاصېم ائیله واضح بلِّغْ صبا سلاماً مِسْكِيّةَ الروایِح اۏلغاج حبیبه واصل بیزدن هم اۏلما غافل لا تَقْطَعِ الرّسائِل، لا تَکْتُمِ الصّرایِح یۆزده سِرِشک قانې سؤیله‌ر غمِ نِهانی قد تَظْهَرُ المعانی بِالْخَطِّ فی اللَوایِح من مُبتلایِ هجران، من‌دن ایراق جانان والْعُمْرُ كَيْفَ ما...
  7. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    اهلِ عشق دل‌لرین مُشرّف ایدر صُحبتِ لا اِلٰهَ اِلّا الله (مِهری خاتون) لا اِلٰہَ اِلّا اللہ کی صُحبت اہلِ عشق کے دلوں کو مُشرّف کرتی ہے۔ Ehl-i ‘aşḳ dillerin müşerref ider Ṣoḥbet-i lâ ilâhe illallâh
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہودی فارسی شاعر 'عمرانی' اپنی مثنوی 'ساقی‌نامه' کی ایک بیت میں کہتے ہیں: آفرینِ خدا بدان دل باد که ز بندِ جهان بُوَد آزاد (عمرانی) اُس دل پر خدا کی آفرین ہو کہ جو قیدِ دُنیا سے آزاد ہو!
  9. حسان خان

    برصغیر میں فارسی شاعری۔۔کب، کیسے ، کون؟

    ہند اور اُس سے تعلق رکھنے والی چیزوں سے اجتناب رکھنے کے تمایُلات ہونے کے باعث میں اِس موضوع میں حصہ نہیں لینا چاہ رہا تھا، لیکن چونکہ رہنمائی کرنے سے انجامِ کار فارسی زبان و ادبیات ہی کی ترویج ہو گی، اِس لیے جواب دیے رہا ہوں: نگاهی به تاریخ ادب فارسی در هند - دکتر توفیق ه. سبحانی میں آگاہ ہوں...
  10. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    مُحقّق‌دیر که سن‌ده لیلی‌دن آرتېق وجاهت وار جُنون‌لوق‌دا منیم مجنون‌دان آرتېق اشتهارېم وار (میرزا محمد کاتب) یہ مُسلّم ہے کہ تم میں لیلیٰ سے زیادہ وجاہت ہے، [اور اسی طرح] جُنونیت میں مَیں مجنون سے زیادہ شُہرت رکھتا ہوں۔ Mühəqqəqdir ki, səndə Leylidən artıq vəcahət var, Cünunluqda mənim...
  11. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    نصیحت وئرمه، واعظ، طاقِ ابرو قبله‌گاهېم‌دېر منیم بو طاقِ محرابیله عالَم‌ده نه کارېم وار؟ (میرزا محمد کاتب) اے واعظ! نصیحت مت دو۔۔۔ طاقِ ابرو میری قبلہ گاہ ہے۔۔۔ مجھے اِس طاقِ محراب کے ساتھ دُنیا میں کیا کام؟ Nəsihət vermə, vaiz, taqi-əbru qibləgahımdır, Mənim bu taqi-mehrabilə aləmdə nə karım...
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شخصی که حساب پاک دارد از مُدّعِیان چه باک دارد؟ (عمرانی) جس شخص کا حساب پاک ہو، اُس کو مُدّعِیوں (دعویٰ کرنے والوں) سے کیا خوف ہو؟
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہودی فارسی شاعر 'عمرانی' اپنی مثنوی 'ساقی‌نامه' کی ایک بیت میں کہتے ہیں: بِده ای ساقی آن مَیِ باقی تا کنم عرضِ حالِ مُشتاقی (عمرانی) اے ساقی! وہ شرابِ جاودانی دو، تاکہ میں مُشتاقی کا حال عرض کروں۔
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہودی فارسی شاعر 'عمرانی' اپنی مثنوی 'ساقی‌نامه' کی ایک بیت میں کہتے ہیں: صبح تا شام در خراباتم شام تا صبح در مُناجاتم (عمرانی) میں صُبح سے شام تک خرابات (میخانے) میں رہتا ہوں، [اور] شام سے صُبح تک مُناجات میں رہتا ہوں۔
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہودی فارسی شُعَراء اپنی شاعری میں عِبرانی الفاظ بھی استعمال کرتے تھے۔ یہودی فارسی شاعر عِمرانی (وفات: تقریباً ۱۵۳۶ء) اپنی مثنوی 'گنج‌نامه' کی ایک دُعائیہ بیت میں کہتے ہیں: یا رب پَیِ این رسد گئولا بر خسته‌دلان بُوَد رفوآ (عمرانی) یا رب! اِس کے بعد نِجات پہنچے، اور خستہ دل افراد کو درمان و...
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پندرہویں/سولہویں صدی کے یہودی فارسی شاعر 'عِمرانی' نے اپنی مثنوی 'فتح‌نامه' کا آغاز اِن حمدیہ ابیات سے کیا ہے: به نامِ آن که حیِّ لایزال است صفاتِ ذاتِ پاکش بی‌زوال است خداوندی که موجود است دایم قدیم و حیّ و قیّوم است و قایم خداوندی که ما را نام داده‌است زبان را در فصاحت کام داده‌است جهان‌بانی...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہودی فارسی شاعروں نے اپنی منظومات میں اسلامی اصطلاحیں بھی استعمال کی ہیں۔ یہودی شاعر عمرانی (وفات: تقریباً ۱۵۳۶ء) اپنی مثنوی 'فتح‌نامه' کی ایک بیت میں کہتے ہیں: جهان بود روشن از خورشیدِ انور زهی صُنعِ خدا الله اکبر (عمرانی) جہان خورشیدِ انور سے روشن تھا۔۔۔ خُدا کی صنعت کے کیا کہنے! اللہ اکبر!
  18. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    اۆز توتوب محرابه آغلارسام دئمین زاهد منه ای مسلمان‌لار منی اۏل نامسلمان آغلادېر (قوسی تبریزی) اگر میں محراب کی جانب رُخ کر کے روتا ہوں تو مجھے زاہد مت کہیے۔۔۔ [بلکہ] اے مسلمانو! مجھے وہ نامسلمان [محبوب] رُلاتا ہے۔ جمہوریۂ آذربائجان کے لاطینی رسم الخط میں: Üz tutub mehrabə ağlarsam, demin zahid...
  19. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    بددُعا ایتمه‌زم امّا که خُدادان دیله‌رم بیر سنۆن گیبی جفاکارا هوادار اۏلاسېن (مِهری خاتون) میں بددُعا نہیں کرتی، لیکن خدا سے آرزو کرتی ہوں کہ تم [بھی] اپنے جیسے کسی جفاکار کے عاشق و مُشتاق ہو جاؤ! Bed‑du‘â itmezem ammâ ki Hudâ’dan dilerem Bir senün gibi cefâ‑kâra hevâ‑dâr olasın
  20. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    بن اوماردوم که سنی یارِ وفادار اۏلاسېن نه بیله‌یدۆم که بئگۆم بؤیله جفاکار اۏلاسېن (مِهری خاتون) میں تم سے یہ اُمید رکھتی تھی کہ تم یارِ وفادار ہوؤ گے۔۔۔ میں کیا جانتی تھی کہ اے میرے بیگ تم اِس طرح جفاکار ہوؤ گے۔ Ben umardum ki seni yâr‑ı vefâ‑dâr olasın Ne bileydüm ki begüm böyle cefâ‑kâr olasın
Top