ناسٹلجیا سے بھری ہوئی تحریر۔
ناسٹلجیا بالکل کوئی بری بات نہیں ہے، ہر شخص اپنے ماضی کو یاد کر کے خوش ہو سکتا ہے۔ مسئلہ تب ہوتا ہے جب "حال" کو برا بھلا کہہ کر "ماضی" کا رونا رویا جاتا ہے۔ واللہ مضمون نگار نے جس زمانے کو یاد کر کے آہیں بھری ہیں، اگر اُس زمانے کے بزرگ سے پوچھا جاتا تو وہ تقسیم سے...