نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پیاس کہتی تھی کہ مجھ سے کوئی دریا نکلے

    "ما کردیم" کا صرف ایک ہی مطلب ہے کہ "ہم نے کیا"۔ "کردن" مصدر سے "کردیم" ماضی مطلق متکلم جمع کا صیغہ ہے۔ کردن سے مضارع کا صیغہ (جس میں حال اور مستقبل دونوں کے مطلب ہوتے ہیں) "کُن" ہے اور ہم کرتے ہیں یا ہم کریں گے کے لیے یہ الفاظ "ما کنیم" ہوتے۔
  2. محمد وارث

    آپ نے گوگل ٹرانسلیٹ کرایا ہوگا، سرچ انجن پر ڈالتے تو شاید یہ ملتا: فلک (اپنی تمام تر) سنگ دلی کے...

    آپ نے گوگل ٹرانسلیٹ کرایا ہوگا، سرچ انجن پر ڈالتے تو شاید یہ ملتا: فلک (اپنی تمام تر) سنگ دلی کے ساتھ گھات لگائے بیٹھا ہے اور میں ٹوٹنے کے لیے شیشے کی طرح بس بہانہ ہی چاہتا ہوں۔ :)
  3. محمد وارث

    فلک بہ سنگدلی در کمیں نشستہ و من ۔۔۔چو شیشہ بہرِ شکستن بہانہ می طلبم .(طالب آملی)

    فلک بہ سنگدلی در کمیں نشستہ و من ۔۔۔چو شیشہ بہرِ شکستن بہانہ می طلبم .(طالب آملی)
  4. محمد وارث

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    خدا کا شکر ادا کریں منیب صاحب
  5. محمد وارث

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    بھیا زیک، واللہ آپ جلدی سے کوئی اور سفر کر آئیں کیونکہ ابھی تک آپ کی جتنی لیڈ ہے اسے تو میں چند دن کے مراسلوں ہی میں پھر سے اوور ٹیک کر جاؤں گا۔ :)
  6. محمد وارث

    آپ سب دوستوں کی یاد آوری، خیر خواہی اور کلماتِ خیر کے لیے ممنون ہوں۔ نہ کوئی ناراضی ہے نہ کوئی...

    آپ سب دوستوں کی یاد آوری، خیر خواہی اور کلماتِ خیر کے لیے ممنون ہوں۔ نہ کوئی ناراضی ہے نہ کوئی شوخی، بس یہیں ہوں لیکن عجب سی یاسیت ہے اور خاموش رہنے کی تمنا۔ خیر دیکھتے ہیں کب تلک۔ :)
  7. محمد وارث

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    اس بات کا جواب ایک اردو کے استاد سے جو کولمبیا یونیورسٹی میں اردو پڑھاتی ہیں! We said at the end of Chapter 8 in the original print edition (1987) that real ahl-e zabaan were made and not born. That may have been only partially the case then, but it's all too true by now. Traditionally-educated...
  8. محمد وارث

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    آپ سب بہنوں، بھائیوں، دوستوں کا ایک بار پھر شکریہ۔ میں شاید اپنی بات صحیح طور سے کہہ نہیں پایا تھا اور اسی وجہ سے آپ احباب کے تبصرے دیکھ دیکھ کر شرمسار ہو رہا ہوں۔ بات کچھ بھی نہیں ہے، یہ ٹھیک ہے کہ میں اپنے دل کی بے قرار اور بے قابو دھڑکن کو قابو میں رکھنے کے لیے ادویات کھاتا ہوں لیکن میرا دل...
  9. محمد وارث

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    یاد آوری کے لیے آپ سب بہنوں، بھائیوں، دوستوں کا شکریہ! میں یہیں محفل ہی پر ہوں اور الحمدللہ بخیر ہوں، بس آج کل منہ بند رکھنے کے فوائد کے بارے میں سوچ رہا ہوں! :)
  10. محمد وارث

    آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ، نوازش آپ کی۔

    آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ، نوازش آپ کی۔
  11. محمد وارث

    شاید ایک دہائی سے بھی زیادہ پرانا شعر ہے انصاری صاحب۔ :)

    شاید ایک دہائی سے بھی زیادہ پرانا شعر ہے انصاری صاحب۔ :)
  12. محمد وارث

    شکریہ سر۔ :)

    شکریہ سر۔ :)
  13. محمد وارث

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    میرےپاس آبِ گم کا یہی ایڈیشن ہے اور یہ فونٹ تب بھی اچھا لگا تھا اور اس وقت بھی اچھا لگ رہا ہے۔ :)
  14. محمد وارث

    شکریہ لاریب۔ :)

    شکریہ لاریب۔ :)
  15. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سبھی کے ایسے "رشتے دار" ہوتے ہیں، کچھ ہمارے ہوتے ہیں، کچھ کے ہم ہوتے ہیں! :)
  16. محمد وارث

    سوچا ہے اسد اب کسی سے میں نہ ملوں گا ۔۔۔کچھ دوست و عدو کی مجھے پہچان نہیں ہے ۔۔خاکسار

    سوچا ہے اسد اب کسی سے میں نہ ملوں گا ۔۔۔کچھ دوست و عدو کی مجھے پہچان نہیں ہے ۔۔خاکسار
  17. محمد وارث

    کیا یہ جعلی اردو محفل فورم ہے ؟

    ان کی تو ڈیوٹی ہوئی نا فہد صاحب، ان کو تو اس فعالیت کے bucks ملتے ہیں! :)
Top