نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں بس یہی جاننا چاہ رہا تھا، شکریہ ڈاکٹر صاحب۔
  2. محمد وارث

    کیا یہ جعلی اردو محفل فورم ہے ؟

    ان میں سے وہاں ایکٹو کون کون ہے؟بتائیے تو ذرا! :)
  3. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مطلب یہ کہ سارا سیاپا سوڈیم پوٹاشیم کا ہی ہے! :)
  4. محمد وارث

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    او کے۔ اس میں بھی ویسے تبھی معلوم ہوگا جب ووٹرز کے ووٹ دیکھنے کا آپشن ہوگا جس سے لوگوں کے ووٹ کرنے کا رجحان کم ہو سکتا ہے۔ بہرحال ووٹنگ کی لڑی شروع کرنے کا فی الحال میرا تو موڈ نہیں ہے، ایک خیال آیا تھا جسے اب جھٹک دیا ہے، کوئی اور شروع کرنا چاہے تو اوپن فورم ہے، بسم اللہ!
  5. محمد وارث

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    مجھے علم نہیں ہے زیدی صاحب کہ یہ ابھی نصاب میں شامل ہے یا نہیں۔
  6. محمد وارث

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    میرا ووٹ تو پھر evolution کی طرف ہے، آپ کا کس طرف ہے؟ :)
  7. محمد وارث

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    زیک کیا آپ کچھ مزید وضاحت کر سکتے ہیں کہ اس فورم کو بند کرنے اور نئے فورم پر ہجرت کر جانے کے تناظر میں evolution کیا ہے اور revolution کیا؟
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فکرِ شنبہ تلخ دارد جمعۂ اطفال و تو پیر گشتی و ہماں در فکرِ فردا نیستی صائب تبریزی چھٹی کے بعد والے دن کی فکر سے بچوں کا چھٹی کا دن بھی تلخ ہی گذرتا ہے اور تُو کہ جو بوڑھا ہو چکا ہے (افسوس) تجھے ابھی تک کل کی کوئی فکر نہیں ہے۔ (شنبہ یعنی ہفتہ۔ شعر میں جمعے اور ہفتے کی مثال ہے آج کل اسے اتوار...
  9. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چل کوئی نئیں! :)
  10. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ڈاکٹر صاحب ان دو جملوں کو مربوط کریں تو کیا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ بزرگوں کے پاس بیٹھنے سے ہارمونز stable ہوتے ہیں؟
  11. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید اویس صاحب۔
  12. محمد وارث

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    وہ کون صاحب ہیں؟
  13. محمد وارث

    رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں-شہزاد قیس

    ان کی میت بھی تو چار کندھوں کی بجائے، شہد کی مکھی کے پروں پر گئی ہوگی کیونکہ وہ اتنے نازک ہیں۔ :)
  14. محمد وارث

    آج کی تصویر

  15. محمد وارث

    رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں-شہزاد قیس

    اس کلام کو مزاحیہ شاعری کے زمرے میں ہونا چاہیئے تھا، واہ واہ! :)
  16. محمد وارث

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    زیادہ "کھانے" کی وجہ سے ان حالات کو پہنچے ہیں جناب نواز شریف صاحب! :)
  17. محمد وارث

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    واقعی یہ انتہائی خوبصورت فانٹ ہے اور آپ نے بالکل صحیح موقعے کے لیے اس کا انتخاب کیا۔ مجھے اتنا اچھا لگ رہا ہے کہ میں بھی اس کو استعمال کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں، لیکن میرا رسک "ذرا" زیادہ ہے! :)
Top