صرف 65 مراسلے باقی ہیں، میرے خیال میں ایک آدھ گھنٹے میں یہ دو ملین پورے ہوئے ہی چاہتے ہیں۔
کوئی آتش بازی، کوئی "ٹھاہ ٹھاہ" والی بوتل، کوئی رنگ بھئی۔۔۔۔۔:)
ناپسند تو نہیں لیکن مجھے بہت زیادہ اچھی بھی نہیں لگی۔ باکس آفس پر ویسے سُپر ہٹ فلم تھی۔ اگر تو آپ کے کزن کو جراسک ورلڈ ٹائپ فلمیں اچھی لگتی ہیں تو پھر یہ بھی اچھی لگے گی۔ :)
ہزار حُسنِ عبادت نہ زشتیِ عمل است
متاعِ من دلِ مجذوب و مستیِ ازل است
عرفی شیرازی
ہزار حُسنِ عبادت ہے نہ ہی اعمال کی بدنمائی ہے، بلکہ میری متاع تو یہی ایک مجذوب سا دل اور ازلوں کی مستی ہے۔
نہ جانے کیوں مضمون نگار نے ایک لمبی چھلانگ بیچ میں لگا دی۔ بھٹو کے فیصلے اور مشرف کے پی سی او کے حلف کے درمیان نسیم حسن شاہ اور سلیم الزماں صدیقی اور سجاد حسن شاہ ذکر کا کیوں نہیں کیا؟ جمہوریت کی "چمک" کو خوب گہنایا انہوں نے!