میرے لیے سبب اور وتد سے بھی چھوٹے اجزا قریشی صاحب کی اصطلاح میں بلڈنگ بلاکس ہیں آپ کسی بھی دو حرفی، تین حرفی، چار حرفی، پانچ حرفی لفظ کو چاہے کہیں بھی ساکن کہیں بھی متحرک ہو کہ ہجائے کوتاہ اور بلند میں توڑ سکتے ہیں، مثال کے طور آپ ہی نے جو مثالیں تحریر فرمائی ہیں:
بار ۔ با، ر۔ بلند کوتاہ۔2 1...