گوگل سے مدد لینے کو اگر ہدف بنایا گیا ہے،جو کہ لگ رہا ہے خط کشیدہ جملے سے، تو محض اطلاع کے لیے عرض ہے کہ گوگل ریفرنس کا عدالتی فیصلوں میں شامل ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ میں ابھی چند دنوں پہلے ہی انڈین سپریم کورٹ کے اہم فیصلوں پر ایک کتاب پڑھ رہا تھا اور انڈین سپریم کورٹ نے بھی گوگل سرچ کے...