نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    برملا گوئی کا حاصل ہے اسد - اپنوں کی نظروں میں بھی کم ذات ہو - خاکسار

    برملا گوئی کا حاصل ہے اسد - اپنوں کی نظروں میں بھی کم ذات ہو - خاکسار
  2. محمد وارث

    لفظوں کی بے کسی کو بھی دیکھا کرے کوئی

    اس شعر میں ذرا "کیفیت" کو دیکھ لیں، میرے خیال میں اس کا صحیح وزن فاعلن کی بجائے مفعولن (کے فی یت) ہے۔ سودا: کیفیتِ چشم اس کی مجھے یاد ہے سودا ساغر کو مرے ہاتھ سے لینا کہ چلا میں اور اقبال حکمتِ مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی ٹکڑے ٹکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز
  3. محمد وارث

    لفظوں کی بے کسی کو بھی دیکھا کرے کوئی

    عمدہ غزل ہے قریشی صاحب اور یہ اشعار تو خاص طور پر بہت پسند آئے: سوز و گداز شعر میں یوں ہے تو کم مگر لفظوں کی بے بسی کو بھی دیکھا کرے کوئی ہر ایک راہ معبدِ منزل ہے راہیو اپنی جبیں کو نقشِ کفِ پا کرے کوئی لاجواب۔
  4. محمد وارث

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    طویل میں نے اس لیے کیا تھا کہ ابھی تک ایڈمنز سے جو سوال پوچھے گئے ہیں ان کا خلاصہ بھی اس میں آ جائے، ہو سکتا ہے جو رکن دیر بعد آئے اور اس لڑی کو پڑھے بغیر رائے شماری میں حصہ ڈالنا چاہے تو اس کو کچھ سہولت ملے، الا یہ کہ پول والے تھریڈ کے پہلے مراسلے میں اس کا خلاصہ لکھا جائے۔ ویسے اب مجھے اپنا...
  5. محمد وارث

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    اس کو تھوڑا مزید واضح بھی کیا جا سکتا ہے : کیا موجودہ فورم کو مکمل طور پر بند کر کے اور پرانے مراسلوں کو صرف پڑھنے کے لیے (ریڈ اونلی) رکھ کے ، ایک تکنیکی اعتبار سے بہتر مگر مکمل طور پر نئے فورم، جس کا موجودہ فورم سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہوگا ، کی طرف ہجرت کرنی چاہیئے؟ ہاں نہیں
  6. محمد وارث

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    نہیں کچھ اور مسئلہ تھا اصل میں۔ کافی عرصہ معطل رہے بعد میں انکی معطلی ختم کر دی گئی تھی لیکن وہ شاید نہیں آئے۔
  7. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اس کے خلاف احتجاجی طور پر غیور صدر صاحب کو استغفیٰ دے دینا چاہیئے۔ مزید فائدہ یہ ہوگا کہ تھوڑی سی آئینی رونق بھی لگ جائے گی کہ شاید سینٹ کے چیئر مین کی عمر صدر بننے کی مطلوبہ عمر سے کم ہے۔
  8. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عباسی صاحب کی خوشی سے لگتا ہے کہ جہاز بلیو ایئر کا ہوگا۔ :)
  9. محمد وارث

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    اس پول میں آپشنز کیا ہونے چاہئیں اس پر بھی رائے ضروری ہے۔ :)
  10. محمد وارث

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    میں نے تو سوچا تھا یہ کام سپر ایڈمنز یا سپر پاورز کریں گی۔ :)
  11. محمد وارث

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    ویسے کیا خیال ہے اس موضوع پر ایک پول کروا لیا جائے ایک دو مہینے کے لیے؟ اس پول کا نتیجہ بائنڈنگ چاہے نہ ہو لیکن پبلک کی ایک رائے ضرور مل جائے گی اور اس رائے کو بقدرِ جثہ "وٹیج" بھی دی جا سکتی ہے، اور رونق الگ لگی رہے گی۔:)
  12. محمد وارث

    مبارکباد عندلیب بجّو ہوئیں پندرہ ہزاری

    آپ کو مبارک ہو عندلیب صاحبہ۔ اردو محفل کے متعلق ایک حیدر آبادی مکالمہ تو بنتا ہے اس موقعے پر۔ :)
  13. محمد وارث

    مبارکباد عندلیب بجّو ہوئیں پندرہ ہزاری

    آپ نے پھول بوٹے سجانے میں دیر کر دی ہوگی، آئندہ پہلے سادہ سی لڑی بنا ڈالیں اور پھر پہلے مراسلے میں رنگ روپ تدوین کے مہیا وقت کے اندر نکھاریں۔ :)
  14. محمد وارث

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    کل میرے ایک کولیگ نے جو فنانس انچارج ہیں اسد عمر کی اینگرو کارکردگی پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی تھی لیکن وہ اتنی بور شخصیت اور ایسے مبالغہ آمیز کٹر لیگیے ہیں کہ میں نے بات دھیان سے سنی ہی نہیں، کاش سن لی ہوتی۔ :)
  15. محمد وارث

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    آپ شاید کسی یورپی ملک سے ہیں جاسم صاحب(اندازہ لگانے کے لیے معذرت مگر آپ نے مجبور کر ہی دیا :)) کیونکہ اول تو پاکستان میں پبلک لمیٹڈ کمپنیوں کی تعداد پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنیوں سے بہت کم ہے، دوم، پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں سے بھی بہت سی لسٹڈ نہیں ہیں مطلب ان کے شیئرز کی عام خرید و فروخت نہیں ہوتی سو سوائے...
  16. محمد وارث

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    مانا کہ پی ٹی آئی کی صحیح ابتدا آپ کے پاکستان سے چلے آنے کے بعد تھی، لیکن یوتھ ٹرم آپ کے" عہدِ پاک " میں بھی چلتی ہوگی۔:)
  17. محمد وارث

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    بھولے بادشاہو "یوتھیے" تو اب ایسا کام کرنے سے رہے جب کہ ابھی وہ وزیر اعظم بنا بھی نہیں، یقینی طور پر کسی "پٹواری" کے ذہنِ رسا کی تخلیق ہے! :)
  18. محمد وارث

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    اور میں سوچ رہا ہوں کہ میں کہیں یہیں "ریڈ اونلی" کی گلیوں میں ہی بیٹھا نہ رہ جاؤں! :)
  19. محمد وارث

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    ایک اور خوبصورت مثل: ولی را ولی می شناسد (ولی کو ولی ہی پہچانتا ہے) یعنی کسی کی اصلیت کو وہی پہچانتا ہے جو اس جیسا ہی ہو۔ زیادہ تر طنزیہ معنوں میں استعمال ہوتی ہے۔
Top