نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

    آپ کو مبارک ہو یاز صاحب۔
  2. محمد وارث

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید نسیم زہرہ صاحبہ۔
  3. محمد وارث

    سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں رائے قائم کریں

    چلیں ایک میری طرف سے بھی!
  4. محمد وارث

    سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں رائے قائم کریں

    مجھے ویسے اس کھیل کی زیادہ سمجھ نہیں آئی، کیونکہ سرورق سے زیادہ کتاب اور مصنف کے نام سے علم ہو جائے گا کہ اس کتاب میں کیا ہے، تو کیا کتاب اور مصنف کا نام چھپا کر سر ورق پیش کرنا ہے؟
  5. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آپ درست کہہ رہے ہیں۔ ایک ذاتی مثال، میرا ایک اسسٹنٹ ہے، پی ٹی آئی کا جیالا، لیکن این اے 73 کا ووٹ لبیک کو دے آیا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ این اے 73 میں لبیک کے دس ہزار ووٹ ہیں جب کہ نون لیگ (خواجہ آصف) کی جیت کا مارجن صرف پندرہ سو ہے۔ لبیک کے ووٹ نہ ہوتے تو عثمان ڈار شاید آسانی سے جیت جاتا۔
  6. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    این اے 73 کی تازہ ترین صورتحال: ڈی آر او نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے: 15 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کی مکمل طور پر دوبارہ گنتی ہوگی اور تمام منسوخ شدہ ووٹوں، جو کہ سات ہزار سے اوپر ہیں، ان کی بھی دوبارہ جانچ پڑتال ہوگی۔
  7. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ کسی نے لبیک والوں کا اثر نون لیگ پر دیکھنے کی کوشش کی ہے اس مفروضے کے ساتھ کہ اگر لبیک کے سارے ووٹ نون کو مل جاتے تو نون 14 سیٹیں مزید جیت جاتی۔ میرے خیال میں یہ مفروضہ صحیح نہیں ہے لیکن پھر بھی "لبیک" کا کچھ نہ کچھ اثر دیکھا جا سکتا ہے۔
  8. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    خواجہ آصف اور عثمان ڈار کا قضیہ بھی لٹکا ہوا ہے ابھی تک۔ ڈی آر او نے شور شرابے اور ہجوم کے باعث اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
  9. محمد وارث

    آج کی تصویر

    بڑا ہی کوئی تہجد و فجر گزار قسم کا کھڑکی والا چاند ہوگا پھر! :)
  10. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایک ایم پی اے یا ایم این اے کی تنخواہ و مراعات وغیرہ تو الیکشن کے اخراجات کے مقابلے میں معمولی سی چیز ہیں۔ ظاہر ہے یہ "کاروبار" دو نمبر طریقوں ہی سے ممکن ہے۔ :)
  11. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جی پنجابی کا ہے۔ اور واؤ مجہول ہے یعنی "ہوراں" بروزنِ "دوراں"۔
  12. محمد وارث

    سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق

    بالکل ملنا چاہیئے۔
  13. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جی ایسے ہی ہے، اسی لیے تعظیم کو واوین کے اندر بند کر دیا تھا۔
  14. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جی صیغہ غائب (تھرڈ پرسن) واحد یا جمع کے لیے "تعظیم" کا لفظ ہے۔ :)
  15. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  16. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اتنے بھولے بادشاہ آپ لگتے تو نہیں انصاری صاحب قبلہ۔ یہ "صدقہ" تین چار گنا بلکہ اس سے بھی زیادہ ہو کر واپس انہی کے پاس لوٹ آتا ہے! :)
  17. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    2018ء الیکشنز کو 1977ء الیکشنز کی کاپی کہنے والے اور اپنے اپنے گھروں میں شکست خوردہ عناصر کی ملک میں ایک اور بحران پیدا کرنے کی کوشش بظاہر ناکام۔ اے پی سی میں تیسرے نمبر کی نشستیں حاصل کرنے والی پیپلز پارٹی نے شرکت ہی نہیں کی اور دوسرے نمبر پر نون لیگ نے حلف نہ اٹھانے کی تجویز پر شائستہ طریقے...
  18. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    "چھکا وجن لگا ای اوئے۔"
  19. محمد وارث

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    تصاویر لینا نہ بھولیے گا فیصل صاحب چاہے آپ اکیلے ہی کیوں نہ ہوں۔ :)
  20. محمد وارث

    واردات قلبی۔۔۔

    نئی مبارک ہو جناب۔ ویسے پہلی کو چھوڑ دیں گے یا دونوں ہی رکھیں گے؟
Top