نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    دو مکالموں کے لطیفے

    نقیبی صاحب پہلے جملے میں یا کس کی سین زیادہ ہے یا سے کی۔ کس سے فیصلہ کروایں گے یا کسے منصف بنائیں گے کہ کس کی سین کس سے زیادہ ہے! :)
  2. محمد وارث

    قران کوئز 2018

    فقہی مسئلہ تو ہے عمران صاحب، آپ مانیں یہ نہ مانیں اور نہ جانے کیوں سمجھا جاتا ہے کہ فقہی مسئلہ ہونا کوئی بری بات ہے۔ بسم اللہ شریف کو الحمد شریف کا حصہ سمجھنا یا نہ سمجھنا ایک بڑا فقہی مسئلہ ہے اور تفاسیر و احادیث کی شرح کی کوئی کتاب ایسی نہیں ہے جس میں یہ موجود نہ ہو!
  3. محمد وارث

    قران کوئز 2018

    بسم اللہ شریف کو گننے یا نہ گننے کا مسئلہ ہے۔ احناف بسم اللہ کو نہیں گنتے، سورہ الحمد سے پہلے بھی نہیں یعنی کسی سورۃ کے ابتدا میں اسے آیت نہیں سمجھتے۔ اہلِ حدیث الحمد شریف کے شروع میں بسم اللہ کو گنتے ہیں (لیکن شاید اس طرح کل آیات کی تعداد میں فرق نہیں پڑتا کہ احناف بھی الحمد شریف کی سایت آیت ہی...
  4. محمد وارث

    قران کوئز 2018

    مجھے بھی صحیح علم نہیں اور میرے خیال میں کچھ فقہی اختلاف کی وجہ سے اس کا صحیح جواب ملنا بھی مشکل ہے لیکن بہرحال محفل کے اہلِ علم حضرات و مفتیانِ کرام بہتر جواب دے سکیں گے۔ :)
  5. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    منشی پریم چند (بشکریہ فیس بُک)
  6. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    منٹو یا مجاز؟ :)
  7. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چوں نفس از مدعائے جُست و جو آگہ نی ام ایں قدر دانم کہ چیزے ہست و من گم کردہ ام ابوالمعانی میراز عبدالقادر بیدل سانسوں کے آنے جانے (جُست و جو) کی طرح، میں بھی اپنی تلاش کے مقصد و مطلب سے آگاہ نہیں ہوں، ہاں اس قدر ضرور جانتا ہوں کہ کوئی چیز ہے سہی جسے میں گم کر بیٹھا ہوں۔
  9. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جاوید بھائی نے 1992ء کا غصہ آج پھر دل کھول کر نکالا! :)
  10. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اگر یہ خبر سچ ہے تو خوش آئند ہے!
  11. محمد وارث

    عام لطیفے

    شکر ہے اذیت بالجبر نہیں کہہ دیا۔ :)
  12. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواز شریف اڈیالہ جیل سے پمز کے "صدارتی سویٹ" میں منتقل۔ سیدھے پریذیڈنٹ ہاؤس ہی بھیج دیتے، بیچ میں خواہ مخواہ "صدارتی" کمرہ ڈال دیا۔
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    باید کہ سرے در نظرش ہیچ نیرزد آں کس کہ نہد در طلبِ وصلِ تو پائے شیخ سعدی شیرازی ضروری ہے کہ اُس کی نظروں میں سر کی کوئی بھی قدر و قیمت و اہمیت و وقعت نہ ہو، وہ جو کہ تیرے وصال کی طلب میں پاؤں رکھتا ہے۔
  15. محمد وارث

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سیالکوٹ NA-73 آج کی صورتحال
  16. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مذکورہ تھریڈ الیکشن سے پہلے کا ہے۔
  17. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ سوال اُدھر پوچھنا مناسب نہیں لگا، شاید یہیں کوئی دیکھ لے۔ یہ جو پاکستانی دوست "بہتر حکمران کے لیے دعا" کچھ دنوں سے مانگ رہے ہیں تو کیا کسی کی دعا قبول بھی ہوئی یا سبھی رد ہو گئیں؟ :)
  18. محمد وارث

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید ورک صاحب۔
Top