کیا یہ جعلی اردو محفل فورم ہے ؟

نبیل

تکنیکی معاون
یہ مختلف فورم ہے۔ زمرہ جات قدرے محفل فورم سے ملتے جلتے ہیں لیکن یہ قطعی مختلف فورم ہے۔ یہ زین فورو کی ڈیفالٹ تھیم استعمال کر رہے ہیں جو کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے۔
 
ہادیہ

محفلین
جعلی نہیں ہے۔ ارکان تو سب ہماری محفل والے وہیں دیکھے۔ فلک شیر صاحب،سرجی نیرنگ خیال ، اور وہ شاہ جی بھی ۔۔سید لبید غزنوی صاحب۔وغیرہ وغیرہ
 
یہ مختلف فورم ہے۔ زمرہ جات قدرے محفل فورم سے ملتے جلتے ہیں لیکن یہ قطعی مختلف فورم ہے۔ یہ زین فورو کی ڈیفالٹ تھیم استعمال کر رہے ہیں جو کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے۔
جی بہتر۔ در اصل مجھے آئی ٹی کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے اس لیے ایسا لگا :)
 
ہادیہ

محفلین
ان میں سے وہاں ایکٹو کون کون ہے؟بتائیے تو ذرا! :)
میں وہاں کی رکن نہیں ہوں صرف اسی تھریڈ کے توسط سے سرسری سا دیکھا ہے۔۔۔ ۔۔ میرا خیال ہے کوئی بھی نہیں شاید۔۔ ایک دو کا چیک کیا ہے۔ اور وہاں مراسلے اور تھریڈز بھی بہت کم ہیں:)
 
انٹرنیٹ گردی کے دوران ابھی ابھی ایک ویب سائٹ پر پہنچا جو بالکل ہماری اردو محفل جیسی ہی ہے، رنگ اور زمرے تک بالکل ایک ایسے ہیں۔ کیا یہ اسی اردو محفل فورم کی نقل ہے ؟
اردو چوپال [Urdu Chopal]
اکثر اردو فورمز زین فورو استعمال کرنے کی وجہ سے اردو محفل سے پہلی نظر میں مماثل لگتے ہیں. نیلی تھیم اور ارینجمنٹس کی وجہ سے. کوئی چیز جعلی عمومی طور پر تب ہوتی ہے جب اپنی ویب سائٹ کے محض وزٹس بڑھانے کے لیے ایڈریس میں محض ذرا سی تبدیلی کی جائے اور پھر یوں بھی کہ کسی اور ویب سائٹ کے سارے مواد کو اپنا کہا جائے وغیرہ. :)
 
اتنی نقل ماری ہوئی اردو محفل کی۔۔ :p
نقل نہیں ہوگی بہنا، بادی النظر میں مجھے لگا کہ.....

جو یہاں سے کسی وجہ سے دور ہو بیٹھتے ہیں وہ وہاں اپنے اصولوں کے مطابق محفل جماتے ہوں شاید. یہ بھی ممکن ہے یہ معرض وجود میں ہی ایسی کسی وجہ سے آئی ہو! :sneaky:
 
اکثر اردو فورمز زین فورو استعمال کرنے کی وجہ سے اردو محفل سے پہلی نظر میں مماثل لگتے ہیں. نیلی تھیم اور ارینجمنٹس کی وجہ سے. کوئی چیز جعلی عمومی طور پر تب ہوتی ہے جب اپنی ویب سائٹ کے محض وزٹس بڑھانے کے لیے ایڈریس میں محض ذرا سی تبدیلی کی جائے اور پھر یوں بھی کہ کسی اور ویب سائٹ کے سارے مواد کو اپنا کہا جائے وغیرہ. :)
شکریہ۔ جزاک اللہ
 
Top