آپ نے انجری اور انسلٹ والا انگریزی محاورہ سنا ہوگا، نیچے دی گئی تصویر اس محاورے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
یہ تصویر انڈین کبڈی ٹیم کے کپتان اور سپر سٹار کھلاڑی اجے ٹھاکر کی ہے اور 2018ء ایشین گیمز میں خواتین کے کبڈی فائنل والے دن لی گئی تھی۔ یہ فائنل میچ انڈیا اور ایران کی خواتین کی ٹیموں کے درمیان...