ڈیوڈ کو پاکستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال سے بہت ڈرایا گیا لیکن وہ نہ مانا۔ اسے اس کے فیس بک کے پکے دوست نے اپنی شادی پر بلایا تھا۔ ڈیوڈ نے فلائٹ لی اور لاہور آ پہنچا۔ آخر وہ دن بھی آ گیا جب اس کا دوست دولہا بنا سٹیج پر بیٹھا تھا، نکاح کے بعد رسمیں ہو رہی تھیں کہ اچانک ایک آدمی نے بلند...