نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    عشق کا مقبرہ

    سب سے پہلی شکایت مجھے اُس سے یہ ہے کہ وہ حد سے زیادہ مزاج شناس ہے۔ زبان اور الفاظ، اظہار کا انتہائی ناقص ذریعہ ہیں۔ میری بیوی، میرے گھر میں داخل ہونے کے انداز، سیڑھیاں چڑھنے کے طریقے، باڈی لینگویج بلکہ صرف نظر ڈالنے کے انداز ہی سے سمجھ جاتی ہے کہ اسے کیا مرض ہے اور اس کا کیا علاج ہے۔ :) دوسری...
  2. محمد وارث

    عشق کا مقبرہ

    واقعہ؟ میں تو سمجھا تھا یہاں "شکایتیں" لگانی ہیں! :)
  3. محمد وارث

    عشق کا مقبرہ

    اور کیا خبر کہ عشاق کا وہ مقبرہ بھی جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہو!
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر نسیمِ فیض خواہی از گُلستانِ وجود یک سحر چوں گُل بہ عشقِ اُو گریباں چاک کُن ملک الشعرا بہار اگر تُو اپنے وجود کے گُلستان سے فیض کی بادِ نسیم کے تر و تازہ و مُعطر کن جھونکے چاہتا ہے تو پھر کسی صبح، پُھول کی طرح اُس کے عشق میں اپنا گریبان چاک کر۔
  5. محمد وارث

    سالگرہ مبارک ہو فرخ صاحب۔ فیر پنجاہ دے ہوئے یا ہلے وی کوئی کسر باقی اے! :)

    سالگرہ مبارک ہو فرخ صاحب۔ فیر پنجاہ دے ہوئے یا ہلے وی کوئی کسر باقی اے! :)
  6. محمد وارث

    عشق کا مقبرہ

    ویسے کیا ضروری ہے ڈاکٹر صاحب کہ "عشق کی گلی" کا اختتام "عشق کے مقبرے" ہی پر ہو، "عشق کی جنت" تک بھی تو یہ گلی جاتی ہوگی! :)
  7. محمد وارث

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    کرنے والا کافر اور نہ ماننے والا بھی! :)
  8. محمد وارث

    عام لطیفے

    اور تو اور اصلی لڈن جعفری صاحب مرحوم کے بیٹے نے بھی تصدیق کر دی کہ قصہ بالکل صحیح ہے۔ اور ہاں وہ آئنسٹائن بھی تو شیعہ مسلمان ہو گیا تھا! :)
  9. محمد وارث

    خون کا عطیہ

    جی میرے علم میں بھی یہی تھا لیکن پنجاب کارڈیالوجی والوں نے خوب گھمایا ہمیں کہ صرف "اے بی پازیٹو" ہی لاؤ، سو لائے۔
  10. محمد وارث

    خون کا عطیہ

    میرے علم میں بھی کچھ ایسا ہی تھا کہ اے بی پازیٹو کو اے پازیٹو اور بی پازیٹو دونوں گروپ لگ سکتے ہیں، جب ہسپتال والوں نے ہمیں کہا کہ صرف "اے بی پازیٹو" ہی لے کر آؤ تو میں نے بات کرنے کی کوشش تھی لیکن کون سنتا ہے اور ویسے بھی پریشانی کا عالم ہوتا ہے وہ اس وقت کچھ بھی کہتے ہم کرنے کو تیار تھے سو "اے...
  11. محمد وارث

    خون کا عطیہ

    اس خطے میں "بی پازیٹو" کی اکثریت ہے۔ میرا ہے، میرے شاید پانچوں بھائیوں کا بھی ہے (تین چار کا تو پکا علم ہے)، ان کی بیویوں کا بھی یہی ہے۔ میری بیوی اور تینوں بچوں کا بھی یہی ہے،اس "ایکسٹنڈ" فیملی میں صرف والدہ کا "اے بی پازیٹو" ہے۔ مجھے کچھ یوں علم ہے کہ بچوں کا اسکول داخلے کے وقت ٹیسٹ کروایا...
  12. محمد وارث

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    نمازی کو سجدے میں بہت دُورررر کی سُوجھی! :)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی ہو سکتا ہے۔ سرمد سے منسوب یہ قطعہ میں نے ایک ایرانی مطبوعہ سرمد کے انتخاب ہی میں دیکھا تھا۔
  14. محمد وارث

    خون کا عطیہ

    اورنگ زیب عالمگیر سے ایک شعر منسوب کیا جاتا ہے جو اس نے اپنے کسی گورنر یا بیٹے کو خط میں لکھا تھا، شعر کی کاٹ اور دوسرے مصرعے کی حقیقت دیکھیے ذرا: آنچہ پُر جستیم کم دیدیم و درکار است و نیست نیست جز آدم دریں عالم کہ بسیار است و نیست وہ کہ جو ہم بہت ڈھونڈتے ہیں مگر اُسے کم کم دیکھتے ہیں اور جو...
  15. محمد وارث

    عشق کا مقبرہ

    اس "نا چیز" کو آپ نے بڑے بڑے جغادری، عشق کے مقبرے کے گدی نشینوں اور مجاوروں کے ساتھ اکٹھا کر دیا قبلہ، کہاں یہ خادم ِ زمانہ، کہاں وہ مخدومینِ عالَم! :)
  16. محمد وارث

    مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن

    "جھول جاتا ہوں" کو بھی باندھنے کی کوشش کر لیں۔
  17. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جہاں تک میرا خیال ہے وہ وہاں سے واپس آ چکے ہیں، کیونکہ یہ تو کافی دن پہلے کی بات ہے جب میں "ریڈ اونلی" موڈ میں تھا، اب شاید وہ ہیں۔ :)
  18. محمد وارث

    مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن

    میرے خیال میں غزل کا قافیہ درست ہے یعنی مطلع میں "پھول" اور "بھول" کو قافیہ بنایا گیا ہے جو کہ درست ہے، ہاں، دیگر اشعار میں بھول قافیہ بار بار لایا گیا ہے جو قافیہ تنگ ہونے کی نشانی اور شاعر کی عجز بیانی پر دال ہے!
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خان صاحب بحر کے مطابق 'جانت' کی نون پر جزم ہی چاہیے۔ ویسے اگر ہست کی بجائے "است" لکھا جائے تو پر نون پر زبر کی صورت میں جانت کی تے اور است کے الف کا وصال کر کے بھی وزن درست رہ سکتا ہے لیکن یہ میرے علم میں نہیں کہ یہاں 'ہست' کی جگہ 'است' آ سکتا ہے یا نہیں۔ :)
  20. محمد وارث

    ذرہ نوازی ہے آپ کی آغا صاحب لیکن یہاں فارسی زبان و ادب کے استاد محترم حسان خان صاحب ہی ہیں۔ :)

    ذرہ نوازی ہے آپ کی آغا صاحب لیکن یہاں فارسی زبان و ادب کے استاد محترم حسان خان صاحب ہی ہیں۔ :)
Top