اس شعر کی بحر وہی ہے جو اوپر خان صاحب نے لکھی ہے، یعنی مفتعلن مفاعلن دو بار۔
"این" کا وزن ہمیشہ فع کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور جیسا کہ خان صاحب نے لکھا کبھی فاع یعنی "ای، ن" استعمال نہیں ہوتا۔ کلاسیکی برصغیر کی فارسی میں اسے ہمیشہ نون غنہ کے ساتھ لکھ کر یعنی "ایں" لکھ کر فع باندھتے ہیں۔...