کالج کے دنوں میں میں نے بھی دو چار مرتبہ دوستوں کے ساتھ خون کا عطیہ دیا ہے۔جوانی کے دن تھے، خون دینے کے بعد وہ جو جوس کا ڈبہ لا کر دیتے ہیں وہ پینا بھی توہین سمجھا جاتا تھا بلکہ خون دینے کے فوری بعد بیڈ سے اُٹھ کر سگریٹ سلگا لی جاتی تھی، ایک بار ایک دوست اسی چکر میں ہسپتال کی سیڑھیوں میں چکرا کر...