نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    منِ درویش را کُشتی بہ غمزہ کرم کردی، الہی زندہ باشی امیر خسرو مجھ درویش کو تُو نے اپنے ناز و ادا و غمزہ و عشوہ و دلربائی و کرشمہ سے مار ڈالا، تُو نے کرم کیا، اللہ کرے کہ تُو (ہمیشہ) زندہ رہے (اور اِسی طرح درویشوں پر اپنا کرم کرتا رہے)۔
  2. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید غلام مصطفیٰ صاحب۔
  3. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید وصی اللہ صاحب۔ آپ نے شاید 'فرہنگِ آصفیہ' پر بھی کام کیا تھا۔
  4. محمد وارث

    جو گالی پر سزا ہوتی عجب نظارے ہو جاتے

    خود ساختہ بھی اور خیالی بھی جسے شاعری کے زمرے" تخیلاتی" سمجھا جاتا ہے! :)
  5. محمد وارث

    یو ٹرن

    معاف کیجیے گا خلیل صاحب لیکن مجھے لگتا ہے کہ آپ نے اپنی سیاسی پسند اور ناپسند کو اپنی شاعری میں صریحا لا کر اپنی شاعری کو محدود کر لیا ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ شاعروں کی سیاسی پسند اور ناپسند نہیں ہوتی، میں یہ بھی نہیں کہتا کہ شعرا حضرات اپنی پسند ناپسند کو شاعری میں نہیں لاتے، لیکن اس طرح بہرطور...
  6. محمد وارث

    قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِيْنَ يَعْلَمُوْنَ وَالَّذِيْنَ لَا يَعْلَمُوْنَ ان سے پوچھو کیا جاننے...

    قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِيْنَ يَعْلَمُوْنَ وَالَّذِيْنَ لَا يَعْلَمُوْنَ ان سے پوچھو کیا جاننے والے اور نہ جاننے والے دونوں برابر ہو سکتے ہیں؟ الزمر۳۹۔۹
  7. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    مشتاق احمد یوسفی مرحوم و مغفور نے تو کچھ اور مشورہ دے رکھا ہے!
  8. محمد وارث

    تعارف بلوچ صاحب

    خوش آمدید بلوچ صاحب۔
  9. محمد وارث

    کچھ تو رعایت دے دیں سر، امریکہ میں تو فارن ہائیٹ چلتا ہے! :)

    کچھ تو رعایت دے دیں سر، امریکہ میں تو فارن ہائیٹ چلتا ہے! :)
  10. محمد وارث

    مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن

    بالکل۔ قافیہ پہلے ہی تنگ تھا ردیف نے تو اسے بالکل ہی محدود کر دیا ہے۔ مزید برآں، اس بحر اور اس بندش میں یہ سارے قافیے آ بھی نہیں سکتے، رسول، اصول، قبول، حصول، فضول، ملول، حلول، نزول ویسے ہی اس بحر اور اس بندش میں نہیں آسکتے۔ باقی، مہجول، معمول، معقول، دھول، وغیرہ رہ گئے اور انکی موت ردیف کی وجہ...
  11. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی درست فرمایا آپ نے، شراب "گُل" کر کے بندہ دال چاول کے قابل ہی رہ جاتا ہے! :)
  12. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجھ کو کیا معلوم گزری کس طرح فرقت کی رات کہہ پھرے اک اک ستارے سے ترا افسانہ ہم احسان دانش
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نہ من امروز شدم عاشق و پیمانہ پرست از دمِ صبحِ ازل تا بقیامت مستم فیض کاشانی میں کوئی آج کے دن (تازہ تازہ) عاشق اور پیمانہ پرست نہیں ہوا، بلکہ میں صبحِ ازل کے وقت سے لے کر قیامت تک مست ہی ہوں۔
  14. محمد وارث

    سچی بات

    جنسِ دیں را چہ کساد آمدہ عرفی درپیش کہ بجز مردہ ز حافظ نخرد قرآں را عرفی شیرازی عرفی، جنسِ دین پر کیسا مندی کا زمانہ آ گیا ہے کہ مُردے کے علاوہ، حافظ (قرآن بیچنے والے) سے کوئی بھی قرآن نہیں خریدتا۔ (یعنی قرآن صرف مرگ پر پڑھنے کے لیے رہ گیا ہے)۔
  15. محمد وارث

    مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

    یہ آپ نے کسی اور کا کارڈ لگا دیا لاریب یا اسکول کی بچیوں کو آپ کے صحیح نام کا علم نہیں! :)
  16. محمد وارث

    ویسٹ انڈیز کا دورہ انڈیا

    مطلب کل میچ ختم ہی سمجھیں! :)
  17. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لیکن اس ساری 'سمیع اللہ کلیم اللہ' کمنٹری کے بعد گول حسن سردار ہی کرتا تھا، جیسے آپ نے کر دیا! :)
  18. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    اِنہوں نے میک برگر یا کسی چائینیز کھانے وغیرہ پر بلایا ہوگا، اُنہوں نے کہا ہوگا کہ نہاری اور سری پائے کھانے ہیں! :)
Top