صبحدم بھاپ اگلتی ہوئی کیتلی کے پاس بیٹھ کر کڑک چائے اور آلو کا گرما گرم پراٹھا۔۔۔شام کو گرما گرم پکوڑے اور چائے۔۔۔رات کو یخنی کا ایک بڑا ساکپ:thumbsup:
دھند کے موسم میں موٹی سی جینز پہن کر، کوٹ پہنے ہوئے گردن پر مفلر لپیٹے دھند سے اٹے ہوئے راستوں پر پگڈنڈیوں پر چلتے جانا چلتے جانا چلتے...