پاکستانی سٹالز پر کتابوں کی قیمت کا فارمولا بھی ملاحظہ ہو۔۔۔جو قیمت پاکستانی روپے میں لکھی ہوئی ہے، اسکو دس پر تقسیم کرکے حاصل قسمت درہموں میں ادا کیجئے۔ مثلاّ اگر قیمت 400 روپے درج ہے تو 40 درہم ادا کرنے ہونگے۔ پاکستان میں وہی کتاب آپکو 300 میں ملے گی اور یہاں سٹال پر 40 درہم یعنی لگ بھگ 1050...